عرس شریف

حیدرآباد /18 فروری ( راست ) حضرت میراں سید شاہ محمد حبیب اللہ قادری تخت نشین قدس سرہ کا 291 واں عرس شریف 20 ربیع الثانی مطابق 21 فروری بروز جمعہ انعقاد عمل میں آئے گا ۔ درگاہ شریف حضرت سید شاہ محمد حبیب اللہ قادری تخت نشین واقع سبزی منڈی ، ٹپہ چبوترہ میں مولانا اکرم پاشاہ قادری تخت نشین سجادہ نشین و متولی درگاہ شریف کی نگرانی میں بعد نماز ع

اسلام میں عورت کو حاصل مقام کسی مذہب میں نہیں

حیدرآباد ۔ 17 ۔ فروری (راست) اسلام سے پہلے دنیا کی مختلف تہذیبوں اور مختلف معاشرہ میں عورت کو کوئی مقام حاصل نہیں تھا۔ اسلام سے پہلے عورت دنیا کے مختلف مسلکوں میں اپنے بنیادی حقوق سے بالکل محروم تھی ۔ اللہ تعالیٰ نے پیارے حبیبؐ کو اسلام کی نعمت دیکر بھیجا۔ آپؐ نے آکر عورت کے مقام کو نکھارا اور بتلایا کہ اے لوگو اگر یہ بیٹی ہے تو تمہاری

حضرت اُصیرم انصاریؓ کو قبول اسلام کے فوری بعد شرف شہادت کا اعزاز

حیدرآباد ۔16 فبروری( پریس نوٹ) مکہ مکرمہ میں شرف ایمان سے مالا مال ہونے والوں نے کفار و مشرکین کے جبر و ظلم سہے، مصائب و آلام کا سامنا کیا، وطن، اقارب، مال و متاع سب کچھ قربان کیا اور ہجرت کی ادہر مدینہ منورہ میں ایمان کی سعادت سے سرفراز ہونے والے انصاریوں نے استقامت، تسلیم و رضا، مداومت عمل، خدمت دین اور اپنے دینی مہاجر بھائیوں کی

ڈاکٹر حمید الدین شرفی کا لکچر

حیدرآباد ۔ 15 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) کے زیر اہتمام 16 فروری کو منعقد شدنی 1082 ویں تاریخ اسلام اجلاس کا پہلا سیشن صبح 9 بجے ایوان تاج العرفاء حمید آباد واقع شرفی چمن سبزی منڈی اور دوسرا سیشن گیارہ بجے دن جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ا

حضرت غوث اعظمؒ کی حیات مبارکہ عشق الٰہی ، محبت رسولؐ سے عبارت

حیدرآباد ۔ 14 فبروری ۔ ( پریس نوٹ ) اﷲ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضور خاتم الانبیاء سیدالمرسلین رحمتہ للعلمین محمد رسول اﷲ ﷺ کی امت کے نفوس کی اصلاح ، قلوب کے تصفیہ اور ظاہر و باطن کے تزکیہ کے اہم تعین کام کے لئے چھٹی صدی ہجری میں حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی غوث اعظمؒ کو بطور خاص مامور فرمایا تھا۔ محبت الٰہی ، اطاعت حق تعالیٰ اور رسول

خدمت و محبت انسانی تعلقات کی بنیادی روح

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : ایک انسان کا دوسرے انسان سے تعلق دینی ضرورت ہے اور یہی تعلق پورے معاشرے کو جوڑے رکھتا ہے خدمت اور محبت ایک انسان سے دوسرے انسان کے تعلق کی بنیاد اور روح ہے ۔ آدمی اپنی اولاد ، اپنے ماں باپ ، بھائی بہنوں کی ضرورت اس لیے پوری کرتا ہے کہ اس کو ان سے محبت ہوتی ہے ۔ خود تکلیفیں برداشت کرتا ہے لیکن انہیں آرام پہ

حمیدیہ میں آج گیارہویں اور اختتامی محفل غوث اعظم

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک) اور مجلس انتظامی درگاہ شریف حضرت تاج العرفاء کے زیر اہتمام 11 ربیع الاخر ، 8 تا 9-30 بجے صبح بمقام حمیدیہ واقع شرفی چمن سبزی منڈی قدیم میں جاری 11 روزہ محافل غوث اعظمؒ کے سلسلہ کی گیارہویں اور اختتامی محفل مبارک منعقد ہوگی ۔ مولانا سید محمد سیف الدین حاکم حمیدی او

حمیدیہ میں آج گیارہویں اور اختتامی محفل غوث اعظم ؒ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک) اور مجلس انتظامی درگاہ شریف حضرت تاج العرفاء کے زیر اہتمام 11 ربیع الاخر ، 8 تا 9-30 بجے صبح بمقام حمیدیہ واقع شرفی چمن سبزی منڈی قدیم میں جاری 11 روزہ محافل غوث اعظمؒ کے سلسلہ کی گیارہویں اور اختتامی محفل مبارک منعقد ہوگی ۔ مولانا سید محمد سیف الدین حاکم حمیدی او

جلسہ فیضان غوث الثقلینؒ

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( راست ) : انجمن فیضان المسلمین کے زیر اہتمام منائے جانے والے 15 روزہ جلسہ فیضان غوث الثقلینؒ کا آٹھواں جلسہ 11 فروری بعد نماز مغرب خانقاہ ملتانیہ ، مدینہ مسجد معراج النساء نور کالونی وٹے پلی میں زیر صدارت مولانا شاہ محمد فصیح الدین نظامی زیر نگرانی مولانا محمد عبدالحمید ملتانی ہوگا ۔ مولانا شفیع محمد خاں ، مولان

حمیدیہ میں آج آٹھویں محفل غوث اعظم ؒ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( راست ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک) اور مجلس انتظامی درگاہ شریف حضرت تاج العرفاء کے زیر اہتمام 8 ربیع الاخر ، 8 تا 9-30 بجے صبح بمقام حمیدیہ واقع شرفی چمن سبزی منڈی قدیم میں جاری 11 روزہ محافل غوث اعظمؒ کے سلسلہ کی آٹھویں محفل مبارک منعقد ہوگی ۔ مولانا سید محمد سیف الدین حاکم حمیدی اور پروفیسر سید محمد

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : دعوت اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام دینی و اصلاحی اجتماعات بروز جمعہ چارمینار لاڈ بازار مسجد محمدی جلو خانہ میں بعد نماز عصر مولانا محمد سلطان احمد نقشبندی ، فاطمہ نگر وٹے پلی مدرسہ نور الحسنات میں بعد نماز عصر مولانا محمد حیدر معین الدین ، پہاڑی میر محمود نظامیہ کالونی جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ میں ب

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : دعوت اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام دینی و اصلاحی اجتماعات بروز جمعہ چارمینار لاڈ بازار مسجد محمدی جلو خانہ میں بعد نماز عصر مولانا محمد سلطان احمد نقشبندی ، فاطمہ نگر وٹے پلی مدرسہ نور الحسنات میں بعد نماز عصر مولانا محمد حیدر معین الدین ، پہاڑی میر محمود نظامیہ کالونی جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ میں ب

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : حضرت صاحبزادہ میاں سید محمد حنیف معینی چشتی گدی نشین غریب نوازؒ کا عرس شریف زیر سرپرستی حضرت صاحبزادہ میاں سید محمد فضل المتین چشتی گدی نشین غریب نوازؒ بمقام خطہ صالحین نامپلی میں منایا جائے گا ۔ 6 فروری جمعرات بعد نماز عصر مزار اقدس کے غسل مبارک سے آغاز ہوگا ۔ چادر گل اور فاتحہ خوانی ہوگی بعد نماز عشاء

قرآن مجید اور سیرت طیبہؐ کے مطالعہ سے انقلاب ممکن

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( راست ) : آج مسلمان بالخصوص نوجوانان ملت اسلامیہ قرآنی تعلیمات سے بے بہرہ ہوچکے ہیں اس لیے آپسی اختلافات میں اضافہ ، قتل و غارت گیری و نت نئی معاشرتی برائیاں عام ہوچکی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جناب محمد عثمان شہید ایڈوکیٹ نے آل انڈیا مسلم فرنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام بعنوان ’ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( راست ) : صدر درگاہ کمیٹی محمد افضل انصاری کنوس کے بموجب قطب دکن حضرت خواجہ شیخ مخدوم علاء الدین انصاری المعروف لاڈلے مشائخ ؒ کے 658 ویں عرس کے موقع پر تین روزہ تقاریب کاآغاز 9 ربیع الثانی سے جلوس صندل مبارک اور صندل مالی کی رسم سے شروع ہوگا ۔ 10 اور 11 ربیع الثانی بالترتیب یوم چراغاں و محفل سماع اور قطب دکن منعقد ہوں

حضرت سعد اسودؓ کو راہِ حق میں منفرد انداز میں شہادت کا اعزاز حاصل

حیدرآباد ۔2 فبروری( پریس نوٹ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے ارشادات کی دل و جان سے تعمیل اور فرمانبرداری صحابہ کرام سعادت عظمی سمجھتے اور اس تابعداری کو قرب حق تعالیٰ کی دولت سے مالا مال ہو نے کا واحد وسیلہ جانتے تھے دنیا و آخرت کے ہر معاملہ اور امر میں فرامین اقدس کے موافق عمل کر کے انھوں نے جو چراغ روشن کئے ان کے اجالے ص

محفل درس قرآن مجید و تفسیر

حیدرآباد ۔ یکم ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر زیر نگرانی مولانا ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی جامع مسجد حبیبیہ قلی قطب شاہ نگر کالونی سات گنبد روڈ ٹولی چوکی بروز یکشنبہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگی ۔ آغاز مولانا صداقت حسین کی قرات کلام پاک و نعت شری

ہفتہ واری دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( راست ) : مجلس دعوت و ارشاد کے ہفتہ واری دینی ، علمی ، اصلاحی ، تبلیغی ، دعوتی ، تربیتی اجتماعات زیر صدارت مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم بروز ہفتہ بعد نماز مغرب متصلا مسجد سیدہ زاہدہ احمد ہاشم آباد بنڈلہ گوڑہ متصل معراج گارڈن فنکشن ہال زیر نگرانی جناب محمد منور حسین نقشبندی صدر مسجد سیدہ زاہدہ احمد اور برو

نبی کریم ؐ کی اطاعت کا مطلب آپ ﷺ کی تعلیمات پر چلنا ہے

حیدرآباد /30 جنوری ( پریس نوٹ ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جلسہ میلادالنبی ﷺ منایا گیا ۔ اس موقع پر انگریزی خطاب بعنوان ’’ پیغام میلاد ‘‘ سے ڈاکٹر محمد حسیب الدین قادری ، صدر شعبہ انگریزی نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی یوم ولادت منانا نبی ﷺ کے تئیں اپنی محبت کا اظہار ہے اور یہی ایمان کا تقاضہ ہے ۔ ایمان کے معنی و مفہوم بیان کرت