حضرت طفیلؓ کو ہجرت کی سعادت اور غزوات میں شرکت کا اعزاز

حیدرآباد ۔26؍اپریل( پریس نوٹ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شرف صحبت عنوان صحابیت ہے۔ جن لوگوں نے ابتداء دعوت کے زمانے میں لبیک کہا انہیں سبقت اسلام کے باعث ایک خصوصی فضل و شرف حاصل ہے سابقون الاولون کو راہ حق میں بے حد و شمار قربانیوں اور اسلام کی خاطر بڑے بڑے ایثار کے مواقع بھی ملے جو ان کے دستار فضیلت میں کئی طروں کے اضافو

مذہبی خبریں

رسول اپنی امت کے لیے رہبر ، رہنما ، آئیڈیل و ماڈل
مسلم گرلز اسوسی ایشن کا تعارف اسلام کورس ، محترمہ شمیم فاطمہ اور دیگر کا خطاب

مذہبی خبریں

شرک عقل و فطرت کے مغائر۔ شرک کبھی ذہن و دل کو مطمئن نہیں کرسکتا
مسلم گرلز اسوسی ایشن کی جانب سے جاری تعارف اسلام کورس میں محترمہ سمیرا بیگم کا خطاب

درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( راست ) : مسجد حسینی وجئے نگر کالونی روبرو آئی ٹی آئی گلڈ میں بروز جمعہ بعد نماز مغرب مولانا مفتی محمد تجمل حسین قاسمی امام و خطیب مسجد ہذا قرآن مجید کا درس دیں گے ۔۔

مذہببی خبریں

چودہ سو سال قبل نبی کریمﷺ کے ذریعہ انقلاب برپا
مسلم ویمنس اٹلیکچول فورم کے جلسہ سیرت سے مختلف شخصیتوں کا خطاب

مذؔہبی خبریں

جلسہ اصلاح معاشرہ
حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( راست ) : مولانا سید عباد بن ذکی قاسمی کے بموجب 9 اپریل کو بعد نماز ظہر مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبر پیٹ میں زیر صدارت حافظ محمد زکریا فہد قاسمی جلسہ اصلاح معاشرہ مقرر ہے ۔ مولانا محمد ارشد قاسمی مخاطب کریں گے ۔ نماز ظہر 1-30 بجے ہوگی ۔ خواتین کے لیے پردہ کا نظم رہے گا ۔۔