مذہبی خبریں

پیام حق کو تمام انسانوں تک پہنچانا مسلمانوں کی ذمہ داری
شہر کی مختلف مساجد میں ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی کے خطابات

حضرت ناجیہ بن جندبؓ کو بیعت رضوان میں شرکت کا اعزاز

حیدرآباد ۔31؍مئی( پریس نوٹ) ہر صحابی کو کسی نہ کسی طرح رسول اللہؐ کی خدمت کا شرف حاصل ہے تاہم بعض چنندہ ہستیوں کو مختلف الگ الگ مناصب کی انجام دہی کی خصوصی سعادتیں ملا کرتی تھیں جن کے باعث ان کا امتیاز ہمیشہ کے لئے قائم ہو گیا۔ انہی ممتاز ہستیوں میں حضرت ناجیہؓ بن جندب کا اسم گرامی بھی ملتا ہے جنھیں رسول اللہؐ کی قربانی کے جانوروں کی

درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مئی : ( راست ) : مسجد حسینی وجئے نگر کالونی روبرو آئی ٹی آئی گلڈ میں بروز جمعہ بعد نماز مغرب مولانا مفتی محمد تجمل حسین قاسمی امام و خطیب مسجد ہذا قرآن مجید کا درس دیں گے ۔۔

مذہبی خبریں

چنچل گوڑہ کالج گراؤنڈ پر کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا مرکزی جلسہ شب برات
علامہ شیخ غلام رسول حامی، پروفیسر چانسلر شیخ العالم یونیورسٹی( کشمیر) وعلامہ مفتی لیاقت حسین علی خان قادری( نیپال) کی شرکت

مذہبی خبریں

بڑا بازار میں آج سہ لسانی تحفظ ختم نبوت کانفرنس
جلسہ دستاربندی و عطائے خلعت ، حضرت سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھوی کی شرکت

حج کی ادائیگی سے زندگی بھر کئی برکتیں

حیدرآباد ۔ /17 مئی (پریس نوٹ) نمازیں ہر دن پانچ فرض ہیں ۔ روزے اور زکوۃ سال میں ایک مرتبہ ہیں ۔ لیکن حج زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے ۔ ایک صحابی نے حج الوداع میں رسول اللہؐ سے تین مرتبہ پوچھا کہ یا رسول اللہ کیا ہر سال حج فرض ہے ۔ آپؐ نے بعد میں فرمایا کہ حج زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے ۔ ایک حدیث میں ہے کہ جو حاجی حج میں اللہ کی نافرمان

درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( راست ) : مسجد حسینی وجئے نگر کالونی روبرو آئی ٹی آئی گلڈ میں بروز جمعہ بعد نماز مغرب مولانا مفتی محمد تجمل حسین قاسمی امام و خطیب مسجد ہذا قرآن مجید کا درس دیں گے ۔۔

مذہبی خبریں

عازمین حج و عمرہ کی تربیت و رہنمائی ایک فریضہ کی تربیت
حج و عمرہ تربیتی کورس کا افتتاحی جلسہ ، مفتی سید آصف الدین ندوی کا خطاب

دینی اجتماعات

حیدرآباد 9 مئی (راست) مرکزی بزم انوار صوفیہ شاہ ولی اللہی کے زیر اہتمام درگاہ شریف حضرت سلطان الواعظینؒ واقع صوفی منزل مصری گنج میں اتوار بعد نماز مغرب ہفتہ واری دینی اجتماع مقرر ہے ۔ اس موقع پر محفل درود شریف مجلس ختم خواجگان مجلس حلقہ ذکر اللہ کے بعد نگران اجتماع مولانا قاضی صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔

مذہبی خبریں

واقعہ معراج النبیؐ ساری انسانیت کیلئے مشعل راہ
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی انٹرنیشنل معراج النبیؐ کانفرنس پر اجلاس، علماء کرام کا خطاب