مذہبی خبریں

دارالقضاء کا قیام وقت کی اہم ضرورت
بضمن فقہی کانفرنس وکلاء کا اجلاس، مختلف شخصیتوں کا خطاب

درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 20 مارچ (راست) جماعت اسلامی جوبلی ہلز محلہ بورہ بنڈہ کا مرکزی اجتماع عام ہفتہ 21 مارچ الخیر سوسائٹی بورہ بنڈہ سائٹ نمبر III نزد بس اسٹاپ بعد نماز عشاء منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر شیخ عثمان تذکیر بالقرآن پیش کریں گے۔

مذہبی خبریں

حضرت شیخ الاسلامؒ وقت کے نباض اور رمز شناس
جلسہ فیضان غوث اعظم و تعلیمی بیداری مہم سے علماء ، مشائخ و مفتیان کرام کے خطابات

حضرت حارثہؓ بن نعمان کو دو مرتبہ حضرت جبرئیل ؑ کو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا

حیدرآباد ۔15؍مارچ( پریس نوٹ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کرام نے متعدد مواقع پر فرشتوں کا صاف طور پرمشاہدہ کیا۔ غزوہ بدر میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی نصرت و امداد غیبی کے طور پر آسمانوں سے اپنے فرشتوں کا لشکر نازل فرمایا یہ فرشتے انسانی شکل میں اترے تھے بدر کے دن نصرت مسلمین کے لئے اترنے والے فرشتے زرد رنگ کے عما

درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( راست ) : جماعت اسلامی جوبلی ہلز کا مرکزی درس قرآن بروز جمعہ مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ سید اسد اللہ تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ گلشن کالونی سات گنبد مسجد نور درس قرآن بروز جمعہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ خواجہ عارف الدین صدیقی تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔

مذہبی خبریں

درس قرآن مجید
حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : مولانا عبدالملک المظاہری صدر لجنتہ العلماء بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامع مسجد اے بیاٹری لائن نیو ملے پلی میں جب کہ مولانا سید ظفر احمد جمیل حسامی بعد نماز ظہر مسجد چمن افضل گنج میں درس قرآن دیں گے ۔۔

شیخ الاسلام کانفرنس