پاکستان : قومی اسمبلی میں آئین کی بالادستی منظور

اسلام آباد، 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی قومی اسمبلی نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد آج متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، کارروائی کے دوران ارکان اسمبلی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی دوران پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود احم

کراچی: دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آج صبح شہر میں دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوجانے کے بعد کراچی میں رواں سال پولیو کیسوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں 12 ماہ کے احمد اور خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والی 16 ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال میں اب تک سندھ میں پولیو کیسوں کی تعداد گیارہ ہ

جمہوریت کو کسی صورت ناکام نہیں ہونے دیں گے: سراج الحق

کراچی۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ساری ملکی قیادت آپسی اختلافات بھلاکر آئین بچانے میں لگی ہے، کسی صورت جمہوریت ناکام نہیں ہونے دینگے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کا ایسا حل نکالنا ہے جو حکومت اور عمران خان دونوں کو قبول ہو۔ کراچی میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن

پاکستان میں دو فضائی اڈوں پر حملہ ‘ 12 تخریب کار ہلاک

کراچی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) انتہائی مسلح طالبان خود کش بمباروں نے آج کوئیٹہ میں دو اہم فضائی اڈوں میں گھسنے کی کوشش کی تاہم ان حملوں کو سکیوریٹی فورسیس نے ناکام بنادیا اور انہوں نے 12 مشتبہ ازبیک لڑاکوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ عہدیداروں نے کہا کہ سامنگلی ائربیس اور خالد فوجی ایر بیس کو آج صبح کی اولین ساعتوں میں نشانہ بنایا گیا اور یہ گذ

اسلام آباد میں ناکہ بندی، مخالف حکومت احتجاج

اسلام آباد ۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ تقریباً 25 ہزار پولیس ملازمین اور نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ حکومت کے خلاف اسلام آباد تک مارچ نکالنے اپوزیشن پارٹیوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے سخت سیکوریٹی اقدامات کئے گئے ہیں۔ اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا م

نواز شریف کی دور ِوزارت عظمیٰ میں انصاف ناممکن : عمران خان

لاہور۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم کی اس پیشکش کو فوری طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک نواز شریف حکومت میں ہیں، وہ کسی کمیٹی کو قبول نہیں کریں گے۔ ’’چاہے کچھ بھی ہو ہم 14 اگست کو مارچ ضرور کریں گے اور اگر ہمیں روکنے کی کوشش کی گئی یا ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے

انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن

اسلام آباد 12 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اپنے مخالفین کے ساتھ ایک طرح سے نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے آج اعلان کیا کہ گذشتہ سال کے انتخابات میں دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا ایک کمیشن قائم کیا جائیگا ۔ انہوں نے قوم کے نام خطاب میں یہ اعلان کیا گیا ۔ ٹی وی سے یہ خطاب راست نشر کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ