دہشت گردی ہماری مشترکہ دشمن : صدر پاکستان

اسلام آباد ۔ 15 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر پاکستان ممنون حسین نے آج اپنے نومنتخبہ افغانی ہم منصب اشرف غنی سے کہا کہ دہشت گردی ایک ’’دشمن مشترکہ‘‘ ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ دونوں ممالک اس خطہ میں امن و امان کی برقراری کے لئے باہمی تعاون کریں۔ اشرف غنی پاکستان کے دو روزہ مختصر دورہ پر یہاں پہنچے ہیں۔ قصر صدارت میں انھوں نے ممنون حس

نئے آئی ایس آئی سربراہ کی نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد ، 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے نئے آئی ایس آئی سربراہ لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور اس طاقتور جاسوس ایجنسی کا گزشتہ ہفتے جائزہ لینے کے بعد اپنی پہلی سرکاری میٹنگ میں بڑے سکیورٹی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں لیفٹننٹ جنرل اختر جو پاکستان کے فوجی سربراہ کے قریبی بااعتماد ش

افغان صدر کا دورۂ پاکستان، تعلقات کے نئے باب کی اُمید

اسلام آباد ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اشرف غنی نے صدر افغانستان کے بطور اپنے پہلے دورۂ پاکستان پر اسلام آباد پہنچنے کے بعد پاکستان کے خارجہ اور سلامتی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال شروع کر دیا ہے۔ تبادلہ خیال میں دونوں ملکوں کی سلامتی، خود مختاری اور بقائے باہمی کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف امور زیر بحث ہیں۔ ان اہم ترین عہدوں پر فائز پ

شمالی وزیرستان میں 30 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 30 عسکریت پسند بشمول بعض بیرونی جنگجو پاکستانی ملٹری جیٹ طیاروں کے افغان سرحد پر گڑبڑ زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقوں میں کئے گئے فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے، آرمی کے عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ یہ حملے شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقہ میں باغیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے، جہاں ملٹری نے طال

عمران خان اور علامہ قادری کیخلاف گرفتاری وارنٹ

اسلام آباد، 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ علامہ طاہرالقادری اور ان دونوں جماعتوں کے دوسرے قائدینکے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ ان دونوں لیڈروں کے خلاف یہ وارنٹ اسلام ا

افغان صدر کا آج دورۂ پاکستان

اسلام آباد ، 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی کل سے پاکستان کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر ہوں گے تاکہ باہمی روابط اور سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے، جو طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے احیاء کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ غنی پاکستان کو جسے اُن کے پیشرو نے عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کا مورد الزام ٹھہرایا، ایسے

پاکستان کا نیوکلیائی قابلیت والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اسلام آباد ، 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف سکس کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 1500 کلو میٹر تک نیوکلیائی اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستانی صدر اور وزیراعظم نے سائنس دانوں اور انجینئروں کو اس غیرمعمولی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ

نواز لیگ کی حکومت میں صوبے بکھر گئے ہیں : مشرف

اسلام آباد، 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ (نواز) لیگ کی ڈیڑھ سال کی حکومت میں صوبے بکھر گئے ہیں جبکہ وفاق ٹوٹ رہا ہے۔ ’’بدقسمتی سے مجھے سیاسی مقدمات میں پھنسایا گیا، اپنی نااہلی کیلئے عدالت سے رجوع کروں گا۔ اگلے سال وسط مدتی الیکشن ہونے چاہئیں‘‘ ان خیالات کا اظہار مشرف نے ٹیلیفون پر ملتان میں

مریم نواز پاکستان کی لون اسکیم سے علحدہ

لاہور۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کیلئے الجھن آمیز تبدیلی میں ان کی بیٹی کو عدالتی احکام کے پیش نظر حکومت کے کروڑہا روپئے والے یوتھ لون پروگرام کی چیرپرسن کی حیثیت سے مستعفی ہونا پڑا ہے۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ مریم کو بدل دیا جائے کیونکہ انہیں 100 بلین روپئے کے پروگرام کی سربراہی کا

امریکہ ، پاکستان کا خطرناک کیمیائی مادوں کی جانچ کا پراجکٹ شروع

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور امریکہ نے آج ایک پراجکٹ کی شروعات کی تاکہ خطرناک کیمیائی مادوں کی غیرقانونی منتقلی کا سدباب کرتے ہوئے دنیا کو محفوظ تر برقرار رکھا جاسکے۔ پاکستان کسٹمس سرویس کا اینڈ یوز ویری فکیشن (ای یو وی) پراجکٹ ایسے کیمیکل کی جانچ میں مدد کرے گا جو قانونی اور غیرقانونی دونوں طرح سے استعمال کئے جا

اسلام آباد کے قریب داعش کے پرچم

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انتہائی حساس آرڈیننس یونٹ کے قریب داعش کے 4 پرچم لہراتے پائے گئے جسے فوری ضبط کرلیا گیا۔ یہ واقعہ پاکستانی سیکوریٹی حکام کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ آئی ایس کے یہ پرچم تاریخی شہر ٹیکسلا میں برقی کھمبوں پر لگائے گئے تھے۔ پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے بالکل قریب لگائے

پاکستان: مسافر بس اور ٹرک کی بھیانک ٹکر، 60 افراد ہلاک

اسلام آباد ، 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں مسافروں سے بھری بس کو آج پیش آئے بدترین حادثہ میں 60 مسافرین بشمول 22 خواتین اور 18 بچے ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دیگر ایک درجن سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 69 مسافروں سے بھری یہ بس وادی سوات سے کراچی جارہی تھی کہ خیرپور کے قریب ٹھیڑی بائی پاس پر

واگھا سرحد حملے میں ملوث جنگجوؤں کی ہلاکت کا بھی امکان

اسلام آباد ، 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 37 عسکریت پسند بشمول بعض بیرونی جنگجو جو سمجھا جاتا ہے مہلک واگھا سرحد حملے میں ملوث ہوئے، آج پاکستانی ملٹری کے ہاتھوں مارے گئے، جسے شورش زدہ شمال مغربی قبائلی خطہ میں اپنے چھ سپاہیوں سے بھی محروم ہونا پڑا ہے۔ پاکستانی جٹ طیاروں نے پاک۔ افغان سرحد کے پاس خیبر کے دراس علاقہ میں عسکری ٹھکانو

ناموس پر بھائیوں نے دو بہنوں اور ماں کو قتل کردیا

لاہور ، 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں عزت و ناموس پر قتل کے ایک اور معاملے میں دو بھائیوں نے سفاکانہ انداز میں اپنی ماں اور دو کم عمر سوتیلی بہنوں کو آج یہاں کلہاڑی سے قتل کردیا۔ سینئر پولیس آفیسر اعجاز شفیع نے کہا کہ دونوں بھائیوں جن کی شناخت شہزاد اور آصف کی حیثیت سے کی گئی، اپنے جرم کا اقبال کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنی ماں

افغان صدر اشرف غنی کا جلد دورۂ پاکستان

اسلام آباد ، 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افغان صدر اشرف غنی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے لیکن اس سلسلے میںکسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ افغان سفارتی ذرائع کے مطابق صدر غنی رواں ہفتے کے آخر یا آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔گزشتہ ماہ پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے وزیراعظم نواز شریف کے خصوص

وزیرستان میں 4 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

پشاور ، 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے غرلمائی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران ہوئی جس میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ فائرنگ کے