مشرف غداری کیس: سابق وزیراعظم شوکت بھی شامل

اسلام آباد۔ 21 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر قانون زاہد حامد اور سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کو بھی شریک ملزم کے طور پر شامل کرکے وفاقی حکومت کو دو ہفتے میں نئی ترمیمی شکایت داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس فیصل عرب، جسٹس طاہرہ صفد

مشرف غداری کیس: سابق وزیراعظم شوکت بھی شامل

اسلام آباد۔ 21 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر قانون زاہد حامد اور سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کو بھی شریک ملزم کے طور پر شامل کرکے وفاقی حکومت کو دو ہفتے میں نئی ترمیمی شکایت داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس فیصل عرب، جسٹس طاہرہ صفد

ایل او سی پر فائرنگ میں ایک سپاہی کی ہلاکت، پاکستان کا دعویٰ

اسلام آباد ، 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج دعویٰ کیا کہ اس کے سپاہیوں میں سے ایک ہندوستانی سمت سے مظفرآباد کے قریب ایل او سی پر فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ پاکستان ملٹری کے ایک بیان میں کہا گیا کہ آج شام مظفرآباد کے قریب پنڈو سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (خط قبضہ) پر ہندوستانی سمت سے کی گئی فائرنگ میں ایک سپاہی ہلاک ہوگیا ہے۔

پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی فوجی معاہدہ

اسلام آباد۔ 21 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام)پاکستان اور روس نے فوجی تعاون سے متعلق ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔پاکستان کی وزارت دفاع کے مطابق یہ معاہدہ خطے میں امن اور استحکام لانے میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس معاہدے پر روسی وزیردفاع جنرل سرگئی شوئیگو اور پاکستانی وزیردفاع خواجہ محمد آصف کے درمیان ملاقات کے موقع پر دستخ

اسلام آباد ، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور ،21 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ جمعہ کی دوپہر اسلام آباد، پشاور، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں پر لوگ پریشان ہوگئے۔ اسلام آباد میں جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد

پاکستان کو پولیو کے خاتمے کی مہلت جاری

اسلام آباد۔ 21 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) عالمی ادارۂ صحت نے حکومت پاکستان کو ڈسمبر 2015ء تک پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف دیدیا اور کہا ہے کہ کراچی میں پولیو وائرس نے تباہی پھیلا رکھی ہے۔ لہذا کراچی میں خصوصی مہم جاری رکھ کر مطلوبہ ہدف بہرحال مکمل کیا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے پولیو پر جلد قابو نہ

پاکستان میں 61 ہندوستانی ماہی گیر گرفتار

کراچی۔ 21 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر 61 ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق میریٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کارروائی کے دوران ماہی گیروں کی گیارہ کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں۔گرفتار کردہ ماہی گیروں کو ڈاک خانے منتقل کرکے ایک مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ ماہی گیروں کا کہنا

مذاکرات ختم کر کے ہندوستان نے منفی طرز عمل اختیار کیا : نواز شریف

اسلام آباد، 20 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام سے ہندوستان دراصل اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ معتمد خارجہ بات چیت ختم کر کے ہندوستان نے منفی طرزِ عمل اختیارکیا، عالمی برادری کی طرف سے دباؤ بڑھا کر ہی ہندوستان کو مذاکرات کی میز پر لایا جاسک

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری لاہورپہنچ گئے

لاہور، 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری لاہور پہنچ گئے ہیں۔عوامی تحریک کے کارکنوں کی ایئرپورٹ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ طاہر القادری کے استقبال کیلئے کارکن خواتین کی بڑی تعداد بھی ایئرپورٹ میں موجود ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے استقبالی پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔ ڈپٹی سکریٹری اطلاعات منہاج الق

ہندوستان نے نواز شریف کوکار کی پیشکش نہیں کی

اسلام آباد۔ 20 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ 26، 27 نومبر کو نیپال میں منعقد شدنی سارک کانفرنس کے دوران ہندوستان کی جانب سے کار فراہم کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی تو مسترد کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ ہفتے کٹھمنڈو میں سارک کانفرنس کے

ممبئی حملہ کیس میں تین گواہوں کا عدالت میں بیان

لاہور ، 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) استغاثہ کے تین گواہوں نے آج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے روبرو یہاں حلفیہ بیان دیتے ہوئے سندھ میں بینک لین دین اور ایک جماعت الدعوہ مرکز کی موجودگی کی تصدیق کی ہے ۔ یہ عدالت 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے کیس کا ٹرائیل منعقد کررہی ہے ۔ ان گواہوں نے دو ملزمین کی شناخت بھی کی ۔ استغاثہ کے وکلاء نے تین

فرزانہ قتل کیس : ملزمان کو تین، تین بار سزائے موت کا حکم

لاہور، 19 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فرزانہ قتل کیس میں اس کے والد ، بھائی اور سابق شوہرسمیت چار افراد کو تین تین بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ عزت و ناموس کی خاطر بیٹی سے نالاں خاندان نے فرزانہ کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ انسداددہشت گردی کی عدالت میں ہائیکورٹ کے باہر قتل کی

افغانستان میں پاکستان ۔ ہندوستان بالواسطہ جنگ کا اندیشہ : مشرف

کراچی۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق صدر پاکستان ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نیٹوافواج کی واپسی سے شورش زدہ افغانستان میں پاکستان اور ہندوستان بالواسطہ جنگ میں ملوث ہوسکتے ہیں۔ کراچی میں فرانسیسی خبر ایجنسی کو انٹرویودیتے ہوئے ریٹائرڈ جنرل مشرف نے کہا کہ افغانستان میں ہندوستان کا اثرو رسوخ پاکستان کیلئے خطرناک ہے،جو پو

حافظ سعید پر امریکی انعام ، پاک حکومت سے جواب طلبی

لاہور۔ 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے حکومت سے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی اس عرضی پر جواب دینے کیلئے کہا ہے جس میں انہوں نے ممنوعہ لشکرطیبہ جس پر 2008ء کے ممبئی حملے کرانے کا الزام ہے، اس کے بانی پر رکھے گئے 10 ملین امریکی ڈالر کے انعام کے معاملے کو امریکی حکومت کے پاس اٹھانے کی ہدایت دینے کی استدعا کی ہے۔ لاہور ہ

حافظ سعید پر امریکی انعام ، پاک حکومت سے جواب طلبی

لاہور۔ 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے حکومت سے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی اس عرضی پر جواب دینے کیلئے کہا ہے جس میں انہوں نے ممنوعہ لشکرطیبہ جس پر 2008ء کے ممبئی حملے کرانے کا الزام ہے، اس کے بانی پر رکھے گئے 10 ملین امریکی ڈالر کے انعام کے معاملے کو امریکی حکومت کے پاس اٹھانے کی ہدایت دینے کی استدعا کی ہے۔ لاہور ہ

ضربِ عضب: پانچ ماہ میں 1200 جنگجو ہلاک

اسلام آباد ، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آرمی نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کے دوران گزشتہ پانچ ماہ میں تقریباً 1200 مشتبہ طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے اور ان کی جوابی وار کرنے کی صلاحیت پر بھی کاری ضرب لگائی ہے۔ یہ بات شمالی وزیرستان میں ممنوعہ تحریک طالبان پاکستان کے خلاف آپر