نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

سـیِـد زبـیـر ہـاشـمـی

خالق کائنات، مالک کُل اﷲ رب العزت نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو دنیا میں بے حساب و بے شمار خصائص کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے، جن کا احاطہ ہم سب کے لئے نا ممکن ہے، مگر ان میں سے کچھ کچھ بتلایا جاسکتا ہے۔ ملاحظہ ہو:

حق کے علمبردار ہو جاؤ

جو ایمان لائے ہیں وہ جنگ کرتے ہیں اللہ کی راہ میں اور جو کافر ہیں وہ جنگ کرتے ہیں طاغوت کی راہ میں، تو (اے ایمان والو!) لڑو شیطان کے حامیوں سے، بے شک شیطان کا فریب کمزور ہے۔ (سورۃ النساء۔۷۶)
عمل ایک ہی ہوتا ہے، لیکن مقاصد کے اختلاف کے باعث وہ لائق تحسین یا قابل نفریں ہو جاتا ہے۔ جنگ کی اجازت اسلام

زیادہ مت ہنسو

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ابو القاسم (حضرت محمد مصطفٰے) صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قسم ہے اس ذات کی، جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ اگر تم اس چیز کو جان لو جس کو میں جانتا ہوں تو

نماز کا طریقہ اور اُس کے کچھ مسائل

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیرس)

نماز کے شروع میں ثناء پڑھی جاتی ہے، اس کے بعد سورہ فاتحہ اور پھر قرآن مجید کی کوئی سورت یا سورت کا کوئی حصہ۔ مقتدی تمام نمازوں میں جو کچھ پڑھنا ہوتا ہے زیر لب پڑھتے ہیں، البتہ امام فجر، مغرب اور عشاء کے علاوہ نماز جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں سورۂ فاتحہ اور قرآنی سورہ کی قراء ت بالجہر کرتا ہے۔