دوزخ کی آگ سے بچو اور بچاؤ

سید زبیر ہاشمی ، معلم جامعہ نظامیہ
اﷲ رب العزت قیامت کے دن سب سے پہلے اپنے بندوں سے نماز کے متعلق سوال کر یگا، جو بندہ اس سوال کا جواب صحیح دیگا وہ کامیابی کے راہ پر گامزن رہیگا۔ انشاء اﷲ اِسی نماز کے متعلق مختصراً آپ کے علم میں اضافہ کے خاطر تحریر کیا جارہا ہے۔

ذکر اللہ کو اپناؤ

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب دو تہائی رات گزر جاتی تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (تہجد کی نماز کے لئے) اٹھتے اور فرماتے ’’لوگو!

صحت مند زندگی کیلئے طہارت و نظافت ضروری

یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکی، صفائی اور نظافت و نفاست میں ایک طرح کی کشش پائی جاتی ہے۔ جن افراد میں یہ خوبی ہوتی ہے، لوگ ان سے محبت کرتے ہیں اور ان سے قریب ہونا چاہتے ہیں۔ اس کشش و جاذبیت سے وہ لوگ محروم ہوتے ہیں، جو صفائی ستھرائی کا اہتمام نہیں کرتے اور گندگی میں پڑے رہتے ہیں۔ قرآن مجید میں ہے کہ ’’بے شک توبہ کرنے والوں اور پاک صاف رہنے وا

راشد لطیف کی پہلی ذمہ داری ‘مضبوط ٹیم کی تیاری

کراچی۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) ماضی میں میچ فکسنگ کیخلاف آواز بلند کرنے اور اصولوں کی خاطر کریر قربان کرنے والے راشد لطیف کو ایک سال کیلئے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہیاور انہیں آئندہ سال ورلڈ کپ کیلئے ٹیم تیار کرنے کی اہم ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ راشد لطیف سے قبل گذشتہ ماہ عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنایا گیا ت

دنیا فانی ہے

وہی تو ہے جس نے نرم کردیا ہے تمہارے لئے زمین کو پس (اطمینان سے) چلو اس کے راستوں پر اور کھاؤ اس کے (دیئے ہوئے) رزق سے اور اسی کی طرف تم کو (قبروں سے) اٹھ کر جانا ہے۔ (سورۃ الملک۔۱۵)

نامِ خدا کی برکت

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت کے دن (میدان حشر میں) اللہ تعالی میری امت میں سے ایک شخص کو تمام مخلوقات کے سامنے طلب کرے گا اور اس کے سامنے گناہوں کے رجسٹر کھول کر ڈال دے گا، جن میں کا ہر رجسٹر حد نظر تک پھیلا ہوا نظر آئے گا۔ پھر اس شخص سے فرمائے گا کہ ان رجسٹروں می