حوض کوثر سے محرومی

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’حوض کوثر پر میرا اور تمہارا سامنا ہوگا، جو شخص بھی میرے پاس سے گزرے گا، وہ اس حوض کوثر کا پانی پئے گا اور جو شخص بھی اس کا پانی پی لے گا وہ کبھی پیاسا نہیں رہے گا۔ وہاں میرے پاس کچھ ایسے لوگ بھی آئیں گے، جنھیں میں پہچان لوں گا اور وہ مجھے پہچان ل

نجاشی کے دربار میں حکیمانہ خطاب

جب مکہ مکرمہ میں لوگ اسلام کے حق پسندانہ پیغام سے متاثر ہوکر دامن اسلام سے وابستہ ہونے لگے، جن میں بطور خاص نوجوانوں کی ایک قابل لحاظ تعداد تھی، جس کی بناء کفار مکہ ظلم و زیادتی پر اُتر آئے اور اپنے نو عمر رشتہ داروں کو طرح طرح سے ایذائیں دیں، مارا، پیٹا، بیڑیاں لگاکر قید کیا۔ تپتی ہوئی ریت پر برہنہ جسم گھسیٹا، بے چھت کے کمروں میں بن

نیند راحت کا ذریعہ

اور ہم نے بنا دیا ہے تمہاری نیند کو باعث آرام۔ (سورۃ النبا۔۹)
اگر ان باریکیوں میں غوطہ زنی کی تمھیں مہلت نہیں تو ذرا اپنی نیند اور بیداری کی دو مختلف حالتوں پر غور کرو۔ بیداری کی حالت میں تم دماغی یا جسمانی مشقت کرتے ہو تو تھک کر چور ہو جاتے ہو، تم میں مزید کام کرنے کی

حوض کوثر

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’میں (معراج کی رات میں) جنت کی سیر کر رہا تھا کہ اچانک میرا گزر ایک نہر پر ہوا، جس کے دونوں طرف موتیوں کے گنبد تھے۔ میں نے

اے مؤمنو! درود اور سلام بھیجو

سید محمد افتخار مشرف
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جو شخص مجھ پر ایک (مرتبہ) درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتا ہے‘‘۔ (بخاری و مسلم)