سرخ قالین استقبال اور قصرصدارت میں قیام
نئی دہلی ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سرمایہ کاروں کے سرخ قالین خیرمقدم اور افغانستان کے قصرصدارت میں قیام کی سہولت کے علاوہ صدر مملکت سے شخصی ملاقاتوں کی ہندوستانی سرمایہ کاروں کو ترغیبات دیتے ہوئے صدر افغانستان اشرف غنی نے کہا کہ ہم آپ کو تیقن دیتے ہیں کہ اگر آپ افغانستان میں سرمایہ کاری کریں تو اس جنگ زدہ ملک میں کوئی بھی