ایران کے دہشت گرد گروپ کا دولت اسلامیہ سے اظہاریگانگت

تہران ۔30 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران مخالف دہشت گرد گروپ مجاہدین خلق آرگنائزیشن (MKO) نے آج دولت اسلامیہ عسکریت پسندوں اور اُن کی سرگرمیوں سے اظہاریگانگت کیا ہے جو اس بات کاو اضح اشارہ ہے کہ ایم کے او کے خلاف ایران ۔ عراق کے باہمی تعاون پر وہ اپنا منفی ردعمل ظاہر کررہا ہے ۔ ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایم کے او نے کہاکہ دولت اسلامیہ کے خل

انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عزیز احمد صاحبزادہ جناب شیخ سالار مرحوم فورمن آر ٹی سی کا 25 دسمبر کو ہیوسٹن (ٹیکسس ) میں انتقال ہوا ۔ عزیز احمد ، ڈاکٹر حمیدہ قوی پروفیسر آف بائیو کیمسٹری یونیورسٹی آف ہیوسٹن اور محمد قدیر احمد انجینئر Capital Metro Austin کے بڑے بھائی تھے ۔ نماز جنازہ میں ہیوسٹن کے مقیم حیدرآبادیوں کی اکثریت نے شرکت ک

ایران کا ’خودکش ڈرون‘ طیارے کا کامیاب تجربہ

تہران۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل احمد رضا بوردستان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے خلیجی آبی حدود میں ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران پہلی مرتبہ ’’خودکش ڈرونز‘‘ استعمال کئے ہیں۔جنرل بوردستان کے مطابق ایرانی بری فوج نے دو مراحل میں بغیر پائلٹ جاسوسی طیارے استعمال کیے۔ پہلے مرحلے میں ان جہازوں نے دشمن، جبکہ دو

شمالی ملائشیا میں دسیوں گھر طوفان سے منہدم

کوالالمپور ۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام )ملائیشیا کے شمال مغربی ریاست پنانگ کے شہر بالک پولاؤ میں طوفانی ہواؤں سے تین سو سرسٹھ گھر منہمد ہو گئے ہیں، ڈیڑھ ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔اخبار نیو سٹریٹس ٹائمز کے مطابق پچھلے برسوں میں ملائشیا سے ٹکرانے والا یہ طاقت ور ترین طوفان ہے۔ ہوا کی رفتار اس قدر تیز تھی کہ کچھ گھروں کی لوہ

حماس کا میزائیلی تجربہ، اسرائیل فکرمند

تہران۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ذریعے ایک میزائیلی تجربے کی خبر دی ہے۔اسرائیلی فوج سے وابستہ عبری زبان کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے پیر کے روز ایک میزائیل کا تجربہ کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ قدس کی غاصب حکومت کے فوجی، سیاسی اور سکیورٹی

داعش کا گیس پلانٹ پر کار بم حملہ، 8 افراد ہلاک

دمشق۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) شام کے وسطی صوبہ حمص میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے ایک گیس پلانٹ کے نزدیک کار بم حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس بم دھماکے میں چار فوجیوں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ داعش کے بمبار نے صوبہ حمص میں واقع

امریکہ کی آبادی 32 کروڑ ہوگئی:رپورٹ

واشنگٹن۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام )امریکہ کے محکمۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 2014ء کے دوران امریکہ کی آبادی میں ایک فی صد سے کچھ کم شرح سے اضافہ ہوا ہے جو نئے سال کے آغاز تک 32 کروڑ کی حد عبور کرجائے گی۔پیر کو امریکی محکمۂ شماریات کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2015ء میں امریکہ میں ہر آٹھ سیکنڈ میں ایک بچہ جنم

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

یروشلم ۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں فائرنگ کر کے ایک 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید اور ایک اور کو زخمی کر دیا۔ فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شمالی شہر نابلس میں پیر کے روز پیش آیا۔ اسرائیلی فوج کے بیانات کے مطابق یہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی شہریوں پر پتھراؤ کررہے

بنگلور بم دھماکہ :پولیس کو این آئی اے کا تعاون

بنگلور ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) قومی تحقیقاتی ایجنسی نے آج کہا کہ وہ ایک ریسٹورنٹ کے باہر دھماکہ کی تحقیقات کرنے کیلئے پولیس کو ہر ممکنہ مدد فراہم کریگی ۔ اس دھماکہ میں ایک خاتون ہلاک اور دیگر تین زخمی ہوئے تھے ۔ سال نو کے موقع پر بنگلور شہر میں پولیس نے سخت سیکوریٹی انتظامات کئے ہیں۔ این آئی اے کے خصوصی ڈائرکٹر جنرل نونیت واسن نے

کار، ٹی وی ، فریج جمعرات سے مہنگے ہوں گے حکومت نے اکسائیز رعایت کو برخاست کردیا، 1000 کروڑ کی زائد آمدنی متوقع

نئی دہلی ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کاروں ، ٹی وی اور فریج جیسی اشیاء کی قیمتوں میں جمعرات سے اضافہ ہوگا۔ حکومت نے فروری میں دیئے گئے اکسائیز ڈیوٹی رعایتوں کو برخاست کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ حکومت کیلئے فائدہ مند ہوگا اور مابقی تین مالیاتی مہینوں کے دوران سرکاری خزانہ میں ایک ہزار کروڑ روپئے آمدنی جمع ہوسکتی ہے۔ وز

ایران میں زلزلہ کا جھٹکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

تہران ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ایران کے سرکاری ٹی وی نے کہا کہ جنوبی ایران کے گنجان آبادی والے ضلع میں آج رات زلزلہ کا شدید جھٹکہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.3 ناپی گئی۔ اس زلزلہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ زلزلہ کا مبدا شونابھا ضلع میں پایا گیا جو بوشیر کے جنوبی مغربی حصہ میں 120 کیلو میٹر دور ہے ۔ گزشتہ سال اسی علاقہ میں 6.1 شدت کا زل

سالِ نو سے 6 نئی ایرلائنس سرویس کا آغاز

نئی دہلی ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان کے آسمانوں پر نئے سال سے 6 نئی ایرلائینس سرویس کا آغاز ہوگا۔ حکومت نے آج ریاستوں سے کہا کہ وہ علاقائی رابطہ کاری کو فروغ دینے کیلئے تعاون کریں۔ ہوا بازی شعبہ کی مدد کرتے ہوئے جیٹ ایندھن پر ٹیکسوں کو کم کریں تاکہ ایرلائنس کو ہونے والے خسارے سے بچایا جاسکے۔ شہری ہوا بازی کے وزیر اشوک گجپتی را

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے نائب سیکرٹری جنرل کو سزائے موت

ڈھاکہ30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ایک ٹریبیونل نے جماعت اسلامی کے نائب سیکرٹری جنرل اے ٹی ایم اظہار الاسلام کو 1971ئمیں پاکستان سے آزادی کی جنگ کے دوران جرائم کی پاداش میں موت کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے باسٹھ سالہ رہنما کو قتلِ عام، آبروریزی، اغوا اور تشدد کے چھ میں سے پانچ الزامات میں قصور وار قرار دیا۔

یکساں سیول کوڈانسداد تبدیلی مذہب بِل لانے توگاڑیہ کا مطالبہ

وجئے پورا 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی کے بین الاقوامی صدر پروین توگاڑیہ نے ملک میں یکساں سیول کوڈ لانے اور انسداد تبدیلی مذہب بِل کو متعارف کرانے کا پرزور مطالبہ کیا۔ وی ایچ پی کی گولڈن جوبلی تقاریب کے حصہ کے طور پر ضلع ہندو کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ سکیورٹی، خوشحالی اور عزت نفس ہندوؤں کا اہم موضوع ہے اور وی ایچ

جشن سال نو کے موقع پر ٹریفک تحدیدات

حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر ایم مہندر ریڈی نے جشن سال نو کے موقع پر 31 ڈسمبر کی رات کو ٹریفک تحدیدات عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں ۔ جس میں شہر کے تمام فلائی اوورس ٹریفک کیلئے بند کردیئے جائیں گے ۔ حسین ساگر کے اطراف و اکناف علاقوں پر بھی ٹریفک تحدیدات عائد کئے ہیں۔ کمشنر کی جانب سے جاری کئے گئے اعلام