ذکی الرحمن لکھوی رہائی سے قبل گرفتار

اسلام آباد 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی دہشت گرد حملہ کیس کے اصل سازشی ذہن ذکی الرحمن لکھوی کو آج 6 سال قبل ایک شخص کے اغواء کے معاملہ میں گرفتار کیا گیا۔ پاکستانی عدالت نے ہندوستان کے احتجاج اور اظہار برہمی کے بعد عوامی سلامتی کو مؤثر بنانے کے سلسلہ میں اِن کی حراست کو معطل کردینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ایک دن بعد اِس فیصلہ کو روک

سہراب الدین کیس میں امیت شاہ بری

نئی دہلی 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)صدر بی جے پی امیت شاہ کو سہراب الدین شیخ ، ان کی اہلیہ اور ان کے دوست کے فرضی انکاؤنٹر کیس میں سی بی آئی عدالت نے بری کردیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی امیت انیل چندرا شاہ کو اس کیس سے ڈسچارج کردیا گیا ہے اور ان کے خلاق قتل ، اغواء اور مجرمانہ سازش جیسے الزامات بھی خارج کردیئے گئے ہیں۔ سہرا

فلم ’’پی کے ‘‘ کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج، تھیٹروں پر حملے، عامر خاں پر ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام

نئی دہلی۔ 30 ۔ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عامر خاں کی بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘ کے خلاف بجرنگ دل اور بی ایچ پی کے کارکنوں نے مختلف ریاستوں میں شدید احتجاج کیا۔ آسام اور اڑیسہ میں چند تھیٹروں پر حملے کئے گئے، بعض مقامات پر توڑ پھوڑ مچائی گئی۔ غمزدہ ڈائرکٹر راج کمار ہرانی نے کہا کہ ان کی فلم کے تمام عملہ کی جانب سے تمام مذاہب اور عقائد کا اح