آکاش مزائل کنٹراکٹ اسکام کی تحقیقات ختم

نئی دہلی۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ثبوتوں کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے سی بی آئی نے آج 575 کروڑ روپئے مالیتی گتہ آکاش مزائل کے پرزے تیار کرنے کے لئے منظور کرنے کے دوران مرتکبہ بے قاعدگیوں کی تحقیقات ختم کردی۔ یہ گتہ اعلیٰ عہدیداروں نے ایک خانگی توانائی کمپنی بھارت ڈائنامکس لمیٹیڈ کو دیا تھا۔ سی بی آئی نے گزشتہ سال مئی میں الزامات کی

’مفلر مین‘ اب مذاق کا موضوع نہیں

نئی دہلی۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ سماجی ذرائع ابلاغ پر ’مفلر مین‘ کی مہم نے پارٹی کو حاصل ہونے والے عطیہ جات میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔ دہلی کے اسمبلی انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کی مہم سے متاثر ہوکر ان کی عام آدمی پارٹی کو حاصل ہونے والے عطیہ جات کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پارٹی ترجمان اتیشی میرین

مودی کے دورہ کے بعد انتخابی امکانات بہتر: جھارکھنڈ بی جے پی

جمشیدپور۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جھارکھنڈ بی جے پی نے آج دعویٰ کیا کہ پارٹی کے انتخابی امکانات وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورۂ ریاست کے بعد بہتر ہوگئے ہیں۔ نائب صدر ریاستی بی جے پی راکیش پرساد نے کہا کہ فی الحال بی جے پی انتخابی مہم میں تمام 13 حلقوں میں دوسروں پر سبقت رکھے ہوئے ہے جہاں دوسرے مرحلہ کی رائے دہی 2 دسمبر کو مقرر ہے

مغربی بنگال سے ترنمول کانگریس کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کا عہد

کولکتہ۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کو بردوان دھماکہ کی این آئی اے تحقیقات میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج کہا کہ ایسا ترنمول کانگریس قائدین کو جو اس واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث ہیں، بچانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایک پُرہجوم جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے الز

در اندازی روکنے بنگلہ دیش سے تاریخی معاہدہ

گوہاٹی۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج دعویٰ کیا کہ بنگلہ دیش سے آسام کو جانے والی دراندازی کے لئے زیر استعمال تمام سڑکوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور مرکزی حکومت پڑوسی ملک سے اس دیرینہ مسئلہ کے مستقل حل کے لئے تاریخی معاہدہ کرنے جارہی ہے۔ وہ بی جے پی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ وہ ب

ہند۔ عرب ممالک تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل

نئی دہلی ۔ ( ایس این بی ) ہند۔ عرب تعلقات کو فروغ دینے اور اس کو استحکام بخشنے کی کوششوں میں ایک اور سنگ میل طئے کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات میں مزید بہتری پیدا کرنے کی غرض سے انڈیا۔ عرب لیگ فرینڈشپ فاونڈیشن کا نئی دہلی کی تاج پیالس ہوٹل کے دربار ہال میں ایک عظیم الشان تقریب میں افتتاح عمل میںآیا جہاں مقررین نے صدیو