مسلح افواج کے فلاحی اقدامات میں تیز رفتاری

پاناجی۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ تقریباً 450 خودکشی کے معاملوں پر فکرمند وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ اس کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کروائی جائیں گی اور عملہ کے فلاحی اقدامات میں تیز رفتاری پیدا کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک انسانی ساختہ مسئلہ ہے جس کی یکسوئی مختلف طریقوں بشمول مشاورت، تیز رفتار یکسوئی نظام اور مقدمات کی س

قبائیلی نوجوانوں کو تعلیم کے ذریعہ باشعور بنانا ضروری

مدن پور۔ رام پور (اوڈیشہ)۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ قبائیلی نوجوانوں کی تعلیم کے ذریعہ ترقی کا اعتماد ظاہر کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے قبائیلی اور نکسلائیٹ زیر اثر علاقہ میں ایک جلسہ سے خطاب کیا۔ انھوں نے اپنے خطاب میں سوامی ویویکانند کی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے ہر ایک سے خواہش کی کہ سماجی اعتبار سے محروم افراد کو تعمی

بھوپال گیس سانحہ پر مودی کو اوباما سے بات چیت کرنے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مشورہ

بھوپال۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ بدترین صنعتی سانحہ کی 30 ویں برسی سے دو دن قبل سکریٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل سلیل شیٹی نے آج کہا کہ نریندر مودی حکومت کو اس مسئلہ پر صدر امریکہ بارک اوباما سے آئندہ ماہ جنوری میں جب وہ امریکہ کا دورہ کریں گے، بات چیت کرنی چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ اب متاثرین اور ورثاء کو مستحقہ معاوضہ کی ادائیگی کا وق

جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلہ کی انتخابی مہم کا اختتام

جموں۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں رائے دہندوں کی ریکارڈ تعداد حاضر ہونے کے بعد اعلیٰ سطحی دھماکو انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگیا جب کہ 2 دسمبر کو جموں کی 9 اور کشمیر کی 9 نشستوں کے لئے رائے دہی منعقد کی جائے گی۔ کئی اعلیٰ سطحی امیدوار بشمول سابق علیحدگی پسند سجاد لون اور چار ریاستی وزراء انتخاب

نتیش کمار پر مودی سے حسد کا الزام

پٹنہ۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج جے ڈی یو کے سینئر قائد نتیش کمار پر الزام عائد کیا کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے ’حسد‘ کرتے ہیں۔ پاسوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ’’نتیش کمار عرش سے فرش پر آگئے ہیں۔ اگر اب بھی نہیں سنبھلیں تو بھگتیں گے‘‘۔ انھوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حالیہ پارلی