سانس میں بدبو

سانس یا منہ سے بدبو آنا نہ صرف ایک طبی مسئلہ ہے بلکہ سماجی اور نفسیاتی لحاظ سے بھی اسے ایک سنگین مسئلہ کہنا غلط نہ ہوگا۔آس پاس بیٹھنے والوں کو دوسروں سے گفتگو کے دوران جو بو محسوس ہوتی ہے یا یوں کہئے کہ جو بو ان کے سانس کے ذریعہ ہم تک پہنچتی ہے اس کا زیادہ تر تعلق ان کے منہ سے ہوتا ہے۔

CLAT – 2015 لا کا قومی سطح انٹرنس امتحان

ملک کے تمام قومی سطح کے نامور اور معیاری لا یونیورسٹیز میں یو جی اور پی جی پروگرام جو لا تعلیم کیلئے LLB انٹگرئیڈ پانچ سالہ کورس اور ایک سالہ پی جی پروگرام LLMکورس میں داخلے کیلئے ہوتے ہیں ان کورسس میں داخلے کیلئے جو قومی سطح کا مشترکہ انٹرنس امتحان ہوتا ہے وہ CLAT کامن لا ایڈمیشن ٹسٹ ہے سال حال 2015 کے اس انٹرنس CLAT کے انعقاد کی ذمہ داری ڈاک

روہنگیا مسلمانوں کو شہری حقوق دیئے جائیں:اقوام متحدہ

نیویارک۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر میانمار کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو مکمل شہری حقوق دیتے ہوئے ملک بھر میں ان کی آزادانہ طور پر نقل و حرکت پر پابندیاں اٹھا لے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پیر کے دن ایک متفقہ قرار داد منظور کرتے ہوئے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ک

نمائش سوسائٹی کی پلاٹینم جوبلی تقاریب کیساتھ صنعتی نمائش کا کل افتتاح

حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندرشیکھر راؤ یکم جنوری کو شام 4 بجکر 45 منٹ پر نمائش سوسائٹی حیدرآباد کی پلاٹینم جوبلی تقاریب اور 5 بجے شام 75 ویں کل ہند صنعتی نمائش کا نمائش میدان حیدرآباد پر افتتاح کریں گے۔ نمائش سوسائٹی کی پلاٹینم جوبلی تقاریب سال بھر منائی جائیں گی۔ جبکہ کل ہند صنعتی نمائش یکم جنوری 2015

سویڈن :ایک اور مسجد نذر آتش

اسٹاکہوم۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) سویڈن میں مسلمانوں کی ایک اور مسجد آگ کے شعلوں کی زد میں آ گئی۔ پیر کو پولیس کے ایک بیان کے مطابق جنوبی شہر اَیسلوو میں واقع اس مسجد میں یہ آگ پیر کو سحری کے وقت قریب تین بجے لگی۔ یہ آگ جلد ہی بجھا دی گئی اور کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ صرف مسجد کی عمارت کو معمولی نقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق یہ ا

سلامتی کونسل میں پیش فلسطینی قرارداد میں چھ اہم ترامیم شامل

نیویارک۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام )فلسطینی اتھارٹی نے بعض عرب ممالک سے مشاورت کے بعد سلامتی کونسل میں خود مختار فلسطینی مملکت کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد میں چھ اہم نکات میں ترامیم کی ہیں۔ قرارداد کے ترمیم شدہ مسودے پر آئندہ منگل کو رائے شماری کا امکان ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی’’اناطولیہ‘‘ نے قرارداد کا ترمیم شدہ نسخہ حاصل کیا ہے

امریکہ میںایک خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

واشنگٹن۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ماں باپ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ امریکی ریاست ’’یوٹا‘‘کی رہائشی ایشلے گارڈنر نے بیک وقت چار بچوں کوجنم دے دیا ہے۔ چاروں لڑکیاں ہیں۔ ان چاروں میں سے دو ، دو بچیاں ہم شکل ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے ایسی ولادتوں کا تناسب 7کروڑ میں سے ایک ہوت

ایران کیساتھ ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا ممکن، اوباما

واشنگٹن۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر باراک اوباما نے ایران کے ساتھ متنازعہ ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ ممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھولا جا سکتا ہے جبکہ دوسری طرف امریکی سینیٹ نے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اشارہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی

عراق میں حکومتی فورسز کی کامیاب پیشقدمی

بغداد 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام)عراقی فوج اور اس کی اتحادی ملیشیا نے صلاح الدین کے علاقے میں اسلامک اسٹیٹ کے شدت پسندوں کو پسپا کر دیا ہے۔ روئٹرز نے بغداد حکومت کے حوالے سے بتایا ہے کہ دریائے دجلہ کے نزدیک واقع اس علاقے میں اتوار کے دن کارروائی شروع کی گئی تھی اور پیر کی شام جہادی وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ سرکاری افواج نے شدت پس

پاکستان میں غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹلیجنس بنیادوں پر خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ اداروں کے ب

ای میل سرویس ’’جی میل ‘‘کو چین میں بلاک کردیا

بیجنگ۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ای میل سرویس ’’جی میل‘‘ کو چین میں بلاک کردیاگیا۔ دنیائے انٹرنیٹ پر حکمرانی کرنے والے سرچ انجن ’’گوگل‘‘ کی ای میل سروس ’’جی میل‘‘ کو چین میں روک دیا گیا۔ چین میں اظہار رائے کی آزادی کیلئے سرگرم گروپ ’’گریٹ فائر‘‘ کے مطابق چین میں گزشتہ روز بڑی تعداد میں

برطانوی فوجیوں کی مقابلۂ حفظ قرآن میں شرکت

ریاض ۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی حکومت کے زیراہتمام حفظ قرآن کریم کے ایک عالمی مقابلے میں پہلی مرتبہ دو برطانوی مسلمان فوجیوں نے شمولیت اختیار کی ہے۔ دونوں فوجیوں کو برطانوی محکمہ دفاع کی جانب سے حفظ قرآن پاک کیلئے خصوصی طور پر اس مقابلے میں شامل کیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حفظ قرآن کریم کا پانچ روزہ ‘شہزادہ س

فلم پی کے کیخلاف احتجاج

حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) دائیں بازو کی تنظیموں کے کارکنوں نے آج عامر خان کی فلم پی کے کیخلاف شہر کی ایک تھیٹر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے نتیجہ میں فلم کے ایک شو کو منسوخ کردینا پڑا۔ بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے دو درجن سے زائد کارکنوں نے فلمساز راج کمار ہیرانی کے خلاف نعرے بلند کئے اور فلم کا پوسٹر نذر آتش کردیا۔