تلنگانہ کی ترقی کے مقصد سے ٹی آر ایس میں شمولیت

حیدرآباد ۔ یکم ستمبر(سیاست نیوز) کانگریس اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے کھمم ضلع کے دو ارکان اسمبلی اور کانگریس کے تین ارکان قانون ساز کونسل نے آج ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی۔ تلنگانہ بھون میں منعقدہ تقریب میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی موجودگی میں ان ارکان اسمبلی و کونسل نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ سک

شہری علاقوں میں غریبوں کیلئے سرکاری کالونیوں کی تعمیر کا فیصلہ

حیدرآباد۔ یکم ستمبر ( سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ دلت علاقوں اور غریب افراد کے مکانات سے غریبت کا خامہ کرنا ہی ان کی حکومت کا اہم مقصد ہوگا اور غریب افراد بھی وقار کی زندگی گذارنے کیلئے صدفیصد حکومت کے مصارف سے مکانات تعمیر کروائے جائیں گے ۔ بالخصوص شہر حیدرآباد میں غریب بستیوں میں اچھے پختہ مکانا

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد نصر اللہ نصیر ولد جناب محمد بن علی مرحوم موظف اے پی ایس آر ٹی سی کا بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عبداللہ شاہ صاحب قبلہؒ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت موسیٰ قادریؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد حکیم وزیر علی بیرون فتح دروازہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات ک

میٹرو ریل کی تعمیر و تزئین معیاری

حیدرآباد۔یکم ستمبر ( پی ٹی آئی) میٹرو ریل پر غیر معمولی مہارت کے سبب ’میٹرومین‘‘ کے لقب سے معروف ای سریدھرن نے آج حیدرآباد میٹرو ریل ( ایچ ایم آر ) کے دو اسٹیشنوں کے درمیان تجرباتی سفر میں حصہ لیا اور اس پراجکٹ کی تعمیر کے علاوہ یہاں کے ڈپو میں تیار کردہ تنصیبات کو انتہائی معیاری قرار دیا ۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے پرنسپال اڈوائی

جاپان کی ہندوستان میں 35 بلین ڈالرس کی سرمایہ کاری

ٹوکیو ۔ یکم ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور جاپان نے معاشی و دفاعی روابط کو ایک نئی جہت دینے سے اتفاق کیا اور ایشیاء کے طاقتور ترین ملک چین کے ردعمل کو نظرانداز کرتے ہوئے کئی اہم شعبوں میں معاہدے کئے ۔ جاپان نے ہندوستان میں 35 بلین ڈالرس کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ۔ تاہم سیول نیوکلیئر معاملت کے تعلق سے کسی نتیجہ پر پہونچنے میں نا

یوم اساتذہ کو ’گرو اُتسو‘ کے طورپر منانے مرکز کا فیصلہ

نئی دہلی ۔ یکم ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی ہندوستان کے وزیراعظم ہیں لیکن وہ ساری قوم کے ’’ٹیچر‘‘ بھی بننے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اس کا ثبوت مرکز کے 5 ستمبر کو منائے جانے والے ’’ٹیچرس ڈے ‘‘ کو ’’گرو اُتسو‘‘ کے طورپر منانے کے فیصلے سے ملتا ہے ۔ 1962 ء سے سروے پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش کو ملک میں ’’یوم اساتذہ ‘‘ کے طورپر م

مظاہرین پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں گھس گئے ،نشریات معطل

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں نواز شریف حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے اور عوام نے قومی سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا ، چنانچہ فوری سکیورٹی فورسیس کی خدمات طلب کرلی گئی اور پاکستان ٹی وی ( پی ٹی وی ) کے ہیڈکوارٹر واقع اسلام آباد کو مظاہرین کے کنٹرول سے آزاد کرالیا گیا ہے ۔ اس کی و