لکھنؤ میں وعدوں کی عدم تکمیل پر کانگریس کا احتجاج

لکھنؤ۔ 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس قائدین اور پارٹی کارکنوں بشمول صدر اُترپردیش کانگریس نرمل کھتری اور سابق صدر ریتا بہوگنا جوشی کو حراست میں لے لیا گیا کیونکہ انہوں نے مودی حکومت کی انتخابی وعدوں کی تکمیل سے قاصر رہنے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالنے کی کوشش کی تھی۔ کارکن پارٹی ہیڈکوارٹرس پر جمع ہوگئے تھے اور ریاستی اسمبلی ک

فسادات ملزمین کی جائیداد ضبط

مظفرنگر۔2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مظفر نگر فسادات کے سلسلے میں مطلوب 8 مفرور افراد کی جائیدادیں عدالت کے احکام پر پولیس نے ضبط کرلیں۔ انوج ،دیویندر پپو، نیلو، پرشانت، ونود کمار، ببلو اور امیت کمار کی جائیدادیں ضبط کرلی گئیں کیونکہ عدالت نے انہیں مفرور قرار دیتے ہوئے جائیدادیں ضبط کرلینے کا حکم دیا تھا۔ 8 افراد 8 ستمبر 2013 ء کو ضلع خطبہ

ارون جیٹلی کا ذیابیطس آپریشن

نئی دہلی۔ 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی کا آج منصوبہ بند ذیابیطس انتظامی آپریشن کیا گیا۔ ایک خانگی ہاسپٹل میں آپریشن کے بعد وہ تیزی سے روبہ صحت ہیں۔ 61 سالہ جیٹلی کو کل شام ساکیٹ ہاسپٹل میں شریک کیا گیا تھا جہاں لاپاروسکوپک سرجری کی گئی۔ دواخانہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ گزشتہ چند سال سے ذیابیطس کے مریض تھ

مرکز کی بی جے پی حکومت کے تلنگانہ مخالفت اقدامات

سنگاریڈی /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پارلیمانی حلقہ میدک کے ضمنی انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی نے اپنی جانب سے تشہیر میں تیزی پیدا کردی ۔ پارلیمانی حلقہ میدک کے تمام سات اسمبلی حلقوں میں پارٹی کارکنان کے اجلاس منعقد کئے گئے ۔ آج سنگاریڈی میں آر ستیہ نارائنا سابق ایم ایل سی و صدر ٹی آر ایس ضلع میدک چنتاپربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی او

میدک میں سیاسی سرگرمیاں تیز

محبوب نگر /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمام سیاسی جماعتں کے قائدین کی نظریں اب حلقہ پارلیمان میدک کے ضمنی انتخابات پر جمی ہوئی ہے ۔ ضلع سے تعلق رکھنے والے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین میدک کا رخ کرچکے ہیں جہاں وہ انتخابی مہم میں حصہ لے رہے ہیں ۔ اطلاع کے مطابق قائدین میدک میں قیام کرتے ہوئے اپنی جماعت کے امیدوار کی کامیابی کیلئے کوش

پارلیمانی حلقہ میدک کیلئے کانگریس کی تشہیری مہم

کریم نگر /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس کے اقتدار پر آنے کے بعد ضمنی چناؤ ہو رہے ہیں ۔ میدک پارلیمانی حلقہ کے چناؤ میں کانگریس امیدوار کی تشہیری مہم چلانے کیلئے مختلف گروپس کو ضلع کریم نگر کے اعلی قائدین کی زیر قیادت بھیجا جارہا ہے ۔ کریم نگر ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی صدر سابق رکن اسمبلی کے مرتنجیم نے اس بات کا انکشاف کیا ۔ وہ ڈی س

انسانیت وقار ، اعلی اخلاق و کردار میں پوشیدہ

گلبرگہ /2 ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) آج ہم ایک ایسے دردناک دور سے گذر رہے ہیں کہ ہمیں انسانوں کو بستی میں انسان اور انسانیت کو تلاش کرنا پڑ رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز مجاہد آمادی شری ودیا دھر گروجی سرپرست اعلی لوک ساہتیہ منچ گلبرگہ نے سدھاؤنا پروگرام ( عیدملاپ و رکشابندھن ) سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کا وقار و عظمت

شادی

پٹلم /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے نیشنل ہوٹل کے مالک جناب محمد غوث کے فرزند محمد ربانی کی شادی یکم ستمبر بروز پیر کو بعد مغرب بھارت فنکشن ہال عیدگاہ روڈ پٹلم میں منعقد کی گئی ۔ استقبالیہ دعوت میں مقامی رشتہ دار ، دیگر مقامات کے رشتہ دار ، معززین تاجرین مقامی سیاسی قائدین سماجی قائدین ، دوست احباب کے علاوہ نمائندہ سیاست

سدی پیٹ میں عازمین حج کیلئے تربیتی کلاس

سدی پیٹ /2 ستمبر ( فیاکس ) جناب محمد یوسف الدین معتمد حج کمیٹی کے اطلاع کے مطابق امسال حج کمیٹی سدی پیٹ کی جانب سے تیسری تربیتی کلاس برائے عازمین حج بتاریخ 6 ستمبر بمقام مدینہ فنکشن ہال منعقد ہوگی ۔ بوقت 10.30 بجے صبح تربیتی کلاسیس عازمین حج عمل میں لایا جائے گا ۔ مہمان خصوصی جناب محمد فاروق حسین ایم ایل سی سدی پیٹ ہوں گے ۔ تربیتی کلاس کے

سنگاریڈی عازمین حج کیلئے تربیتی و ٹیکہ اندازی کیمپ

سنگاریڈی /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مفتی محمد اسلم سلطان قاسمی ناظم مدرسہ عربیہ نعمانیہ سنگاریڈی کی اطلاع کے بموجب 4 ستمبر بروز جمعرات بوقت صبح 10 بجے تا عصر بمقام مسجد نعمانیہ گنج میدان سنگاریڈی ضلعی عازمین کیلئے ایک روزہ ’’ تربیتی و ٹیکہ اندازی کیمپ ‘ زیر صدارت مولانا محمد سلیمان صوفی سرپرست اعلی النعمان اسلامک ایجوکیشنل سوس

لنگم پیٹ میں پالتو جانوروں کے طبی کیمپ کا انعقاد

یلاریڈی /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے بھوانی پیٹ جلدی پلی مواضعات پر حیوانات ڈاکٹر روی کمار نے پالتو جانوروں کیلئے مفت طبی کیمپ منعقد کیا ۔ اس موقع پر 1100 جانوروں کا طبی معائنہ کرتے ہوئے ٹیکہ دئے گئے ۔ اس موق عپر عملہ میں اعجاز فتح دالدین ، رمیش ، سرینواس ، یاداللہ موجود تھے ۔ منڈل تاڑوائی کے دیوائی پلی میں بھی جانوروں

تانڈور میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد

تانڈور /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عازمین حج کا تربیتی کیمپ مسجد اہل حدیث تانڈور میں منعقد ہوا ۔ شیخ عبدالرحیم ’’ جماعت اہل حدیث ‘‘ تلنگانہ نے مناسک حج بیان کئے ۔ قبال ازیں حافظ اسلم اور خواجہ یسین کی نعت سے پروگرام کا آغاز ہوا ۔ عبدالرشید جامعی خطیب مسجد اہل حدیث نے نظامت کے فرائض انجام دئے ۔ اس موقع پر مدرسہ محمدیہ میں شعبہ حفظ

کورٹلہ میں اسکالرشپ درخواستوں کیلئے مفت آن لائین خدمات

کورٹلہ /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلفیر پارٹی آف انڈیا شاخ کورٹلہ اور ایس آئی او کی جانب سے ا قلیتی اسکالرشپ تعلیمی سال 2014-15 کے درخواستیں مفت آن لائین فراہم کی جارہی ہیں ۔ صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا شاخ کورٹلہ جناب الیاس احمد خان ، جناب محمد عبدالرحیم صدر ایس آئی او نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پری میٹرک یعنی جماعت اول تا ہشتم تع

گھریلو سروے کی تفصیلات کا اندراج تیزی سے جاری

محبوب نگر /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گذشبہ ماہ 19 تاریخ کو منعقد ہوئے جامع گھریلو سروے کی تفصیلات کے اندراج کا کام زور و شور سے جاری ہے ۔ یکم ستمبر تک ضلع کے 8 منڈلوں کے سروے کی تفصیلات آن لائین سے مربوط کی جاچکی ہیں ۔ تاحال 4,84,881 خاندانوں کی تفصیلات درج کی گئی ہیں اور صرف پیر کے دن ہی زائد از ایک لاکھ خاندانوں کی تفصیلات کا اندراج ہوچک

میدک میں پُرامن رائے دہی کیلئے تعاون کی اپیل

حیدرآباد۔یکم ستمبر ( سیاست نیوز) چیف الکٹورل آفیسر مسٹر بھنور لعل نے ریاست تلنگانہ کے حلقہ لوک سبھا میدک کیلئے جاریہ ماہ کے دوران منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کے بہتر و پُرامن انداز میں انعقاد کو یقینی بنانے میں الیکشن کمیشن سے بھرپور تعاون کرنے کی تمام سیاسی جماعتوں سے پُرزور خواہش کی ۔ آج یہاں سکریٹریٹ میں واقع اپنے چیمبر میں