عمارات حج ہاوز میں حج کیمپ کے انعقاد میں مشکلات ممکن
حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حج سیزن 2014 ء کی تیاریوں کا ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے بہت جلد آغاز ہوگا لیکن حج ہاؤز کی عمارت حج کیمپ کے انعقاد کیلئے تیار نہیں۔ حج ہاؤز کی عمارت کی نگرانی اور اس کی نگہداشت کی ذمہ داری وقف بورڈ کے تحت ہے لیکن گزشتہ دو برسوں سے وقف بورڈ کی عدم توجہ کے باعث حج ہاؤز کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ۔ صف