ٹی ایم سی کا بمپر ڈرا۔موگلیا ( ورنگل ) کو دس لاکھ روپئے نقد انعام

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : ٹی ایم سی کے بمپر ڈرا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ تلنگانہ اور اے پی کے تمام شورومس پر 10 لاکھ نقد رقم بمپر ڈرا کی پیش کش کی گئی تھی ۔ 29 جولائی 8 بجے شب ٹی ایم سی بیگم پیٹ پر بمپر ڈرا کا اعلان کیا گیا ۔ دس لاکھ نقد جیتنے والے گاہک کا نام موگلیا ( ورنگل ) ہے ان کا کوپن نمبر 24495 اور انوائس نمبر CR-149 ہے ۔ تین ترغیبی انعامات میں ایچ اے وی الیکٹرانک سیف مالیت 5990 روپئے دئیے گئے ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ٹی پدما راؤ ریاستی وزیر ایکسائز نے بمپر ڈرا نکالا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر بی نرسیا گوڑ رکن پارلیمنٹ ، مسرس اوما امرناتھ ننگنوری سی ایم ڈی ٹی ایم سی ، چندر شیکھر ننگنوری صدر نشین تروملا بینک بھی موجود تھے ۔۔