آنجہانی راج شیکھر ریڈی کے

حیدرآباد 31 ڈسمبر (این ایس ایس) جی ایچ ایم سی نے ہائیکورٹ کی ہدایت پر کڑپہ کے سابق میئر اور آنجہانی چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے برادر نسبتی رویندر ناتھ ریڈی کی جوبلی ہلز علاقہ روڈ نمبر 2 پر واقع غیرقانونی تعمیر کردہ عمارت کو منہدم کرنا شروع کردیا ہے۔ صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر این چندرابابو نائیڈو نے یہاں پہونچ کر انہدامی کار

چندرابابو نائیڈو پر تنقید کانگریس اور ٹی آر ایس کا فیشن

حیدرآباد 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلگودیشم پارٹی نے کانگریس اور ٹی آر ایس پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ صدر مسٹر این چندرابابو نائیڈو پر تنقید کو فیشن بنالیا گیا ہے۔ سینئر تلگودیشم لیڈر مسٹر آر پرکاش ریڈی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس حکومت نے ہی ریاست میں کرپشن کو فروغ دیا اور خود عوام نے اِسے ب

جگن کو انتخابی کامیابی کا یقین

مدن پلی31 ڈسمبر (این ایس ایس) وائی ایس آر کانگریس لیڈر جگن موہن ریڈی نے کانگریس اور تلگودیشم کو انتخابات کا چیلنج کیا اور کہاکہ وہ سمکھیا آندھرا نعرے پر 30 لوک سبھا نشستوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ اُنھوں نے کہاکہ عوامی موڈ متحدہ ریاست کے حق میں ہے اور اُن کی پارٹی کی کامیابی سے وائی ایس آر کا سنہرا دور واپس آئے گا جس میں سماج کے تما

انتخابات میں کانگریس کا صفایا:دھرمنا پرساد راؤ

حیدرآباد 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) سینئر کانگریس قائد و سابق وزیر مسٹر دھرمنا پرساد راؤ نے آج اس بات کی پیش قیاسی کی ہے کہ آئندہ چند ماہ بعد ریاست میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں کانگریس پارٹی کا ریاست آندھراپردیش سے مکمل صفایا ہوجائے گا اور ممکن ہے کہ انتخابات کے بعد ریاست میں کانگریس پارٹی کا وجود بھی نہیں رہے گا۔ کیونکہ کان

عوام کو دھوکہ دینے عام آدمی پارٹی پر کانگریس کا الزام

نئی دہلی ۔ /31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نئی دہلی میں تشکیل حکومت کیلئے اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی کو باہر سے تائید کرنے والی کانگریس نے آج الزام عائد کیا کہ حکمراں جماعت اعداد اور ہندوسوں میں ہیرپھیر کرتے ہوئے مفت پانی کی سربراہی کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ۔ کانگریس کے لیڈر مکیش شرما نے کہا کہ 666 لیٹر سے زائد پانی استعمال کرنے

شہر میں 500 سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ

حیدرآباد۔/31ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ریاست آندھرا پردیش میں سال 2013 میں مجموعی طور پر جرائم کی شرح بڑھ گئی اور بالخصوص خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس مسٹر وی پرساد راؤ نے سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2013ء میں ریاستی پولیس کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ تلنگانہ اور سمکھیا آندھرا احتجاج سے بخوبی

vegاورNon-veg سوپ انتہائی صحت بخش

واشنگٹن۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہم اور آپ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ لنچ اور ڈنر کے وقت ایسے گھرانوں میں جہاں انواع اقسام کے پکوان تیار کئے جاتے ہیں وہاں کھانے کی شروعات ’ سوپ ‘ (Soup) سے ہوتی ہے جسے Starter بھی کہا جاتا ہے۔ سوپ بھی دو نوعیت کے ہوتے ہیں یعنی Veg اور Non-Veg۔ ’ سوپ‘ سے آغاز کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہمارے جسم کو درکار غذائی ض

جانشینی کا جھگڑا

ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
جانشینی کا جھگڑا

شادی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : محمود بن محمد بن حیدرہ صدر نشین فائن گروپ آف جنرل اسٹورس کی نبیری دختر صالح بن محمود بن حیدرہ ( جاوید بن حیدرہ ) کا عقد نکاح عمران بن حسن بن محفوظ فرزند حسن محفوظ بن محفوظ کے ساتھ عمر گلشن میں انجام پایا ۔ قاضی حبیب احمد بن سالم العطاس نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ تقریب میں تجار ، سیاسی ، سماجی قائدین دوست احباب کی

انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج ڈاکٹر محمد ذکی پروفیسر جے این ٹی یو ریٹائرڈ ساکن نانل نگر مہدی پٹنم کا انتقال 31 دسمبر کو صبح 3 بجے ہوا ۔ نماز جنازہ مسجد سلمی میں پدمانا بھا نگر بعد نماز فجر یکم جنوری کو ادا کی جائے گی ۔ تدفین لنگر حوض کی درگاہ بغدادی صاحبؒ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 3 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد سلمیٰ میں ہوگی ۔

حضورؐ کی خاطر اللہ تعالیٰ نے کائنات بنائی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : حضور نبی اکرم ﷺ کی خاطر اللہ تعالی نے کائنات بنائی ، آپ ہی کے دم قدم سے گلوں میں رعنائی ہے ہواؤں میں خنکی ہے پھولوں میں خوشبو ہے ، سمندروں میں لہریں ہیں اور ان حقائق کا اظہار انسانیت کے ہر دور میں ہر نبی کے زمانہ میں ہوتا رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سرپرست جلسہ مولانا قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری ص

کیوں نہ ہم میلاد النبیؐ کی خوشیوں میں مظفر نگر کے متاثرین کو شامل کریں

حیدرآباد۔/31 دسمبر(سیاست نیوز) ایک مسلمان جہاں بہ حیثیت انسان، اشرف المخلوقات ہے تو وہیں بہ حیثیت امہ، خیر الامت ہے۔ یہ دو مناصب ایسے ہیں جو ہم پر بہت سی ذمہ داریاں عائدکرتے ہیں۔ بہ حیثیت اشرف المخلوقات ہماری دیگر ذمہ داریوں کے علاوہ ایک اہم ذمہ داری یہ ہے کہ معاشرہ میں عدل قائم کرے اور ظلم کا طاقت کے ذریعہ سدباب کریں اور بہ حیثیت خی

چندر شیکھر راؤ ‘ انتخابی حکمت عملی طئے کرنے میں مصروف

حیدرآباد۔/31ڈسمبر، ( سیاست نیوز) جیسے جیسے عام انتخابات قریب آرہے ہیں ٹی آر ایس کے سربراہ چندر شیکھر راؤ انتخابی حکمت عملی طئے کرنے میں مصروف ہیں۔ پارٹی کے باوثوق ذرائع نے بتایا کہ علحدہ ریاست کی تشکیل اور تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا مضبوط موقف دیکھتے ہوئے چندر شیکھر راؤ نے بیک وقت لوک سبھا اور اسمبلی کیلئے مقابلہ کرنے کی تیاری کررہے ہی

حیات نگر میں دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /31 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) حیات نگر کے علاقہ میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ ایک شخص نے مرنے کیلئے دو مرتبہ کوشش کی ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق 24 سالہ منوج کمار جو مری پلی حیات نگر کا ساکن تھا پیشہ سے ڈرائیور بتایا گیا ہے ۔ مالی پریشانیوں کے سبب اس نے 26 ڈسمبر کے دن نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا ۔ تاہم