کوہیر پولیس اسٹیشن کی کارکردگی کا جائزہ
کوہیر ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز۹ مسٹر وینکٹیشن ڈی ایس پی سنگا ریڈی ڈیویژن نے کوہیر پولیس کی ریکارڈس کی تنقیح کی۔ اس موقع پر انہوں نے اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 2013 ء میں مجموعی طورپر کوہیر پولیس اسٹیشن کے حدود میں جرائم و حادثات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سماج میں ناسور کی طرح پھیلنے والا کاروبار م