سال 2013 کے آخری دن تک دفتر قضات سے طلاق کے 1193 سرٹیفیکٹس کی اجرائی
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ہماری ریاست بالخصوص شہر حیدرآباد میں جہاں شادیاں دھوم دھام سے انجام پاتی ہیں غریب و متوسط طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ متمول طبقہ کی دیکھا دیکھی شادیوں میں بے جا اسراف کرنے پر مجبور بھی ہورہے ہیں لیکن سال 2013 کے دوران یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ دھوم دھام سے ہونے والی شادیوں کا انجام بھی برا ہورہا ہے ۔ بعض تو ایس