شوخ لپ اسٹک اور آپ کا میک اپ

اسے لگانے سے ہونٹوں کی خوبصورتی واضح ہوجاتی ہے اور سرخ رنگ کی جھلک آپ کے پورے چہرے کو روشن کردیتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ریڈ لپ اسٹک کے ہمراہ چہرے کا میک اپ کم سے کم رکھا جائے کیونکہ اچھے میک اپ کا اصول یہی ہے کہ یہ ہمیشہ متوازن دکھائی دے۔ گذشتہ چندسالوں کے دوران ہیوی آئی میک اپ فیشن میں شامل تھا تو اس کے ہمراہ لپ اسٹک سو فٹ رکھی

موسم گرما میںجلد حفاظت ضروری ہے

موسم گرما میں جلد کی حفاظت بہت ضروری ہے۔ خاص طور پر جب بہت زیادہ دھوپ چہرے پر پڑے تو اس سے چہرے کا رنگ سانولا ہوجاتا ہے ۔ گرمی کے موسم میں جلد کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئے ۔ جلد کی حفاظت کیلئے ماسک کا استعمال بھی مفید رہتا ہے۔ آج ہم آپ کو جلد کی حفاظت کیلئے مختلف اقسام کے ماسک کی تراکیب بتارہے ہیں۔

صاف ستھرا باتھ روم : خواتین کی سلیقہ شعاری کا ثبوت

کہتے ہیں کسی گھر کی اصل صفائی اور نفاست پرکھنی ہوتو کچن اور باتھ روم کا جائزہ لیں ۔ کیونکہ ڈرائنگ روم تو سبھی چمکتے ہیں ۔ لیکن اگر ایسی ہی صفائی سلیقہ اور پاکیزگی گھر کے باتھ روم میں دکھائی دے تو جان لیں کہ خاتون خانہ واقعی سلیقہ منداور نفاست پسند ہے ۔ اسی طرح خاص مواقع پر باتھ روم کی آرائش کرنا بھی گھر کی عورت کے سلیقے کی ضمانت ہے ۔ ب

چار لاکھ کتابوں کا خلاصہ

حضرت شیخ منیری نے تحریر فرمایا کہ میں نے چار لاکھ کتابوں کا مطالعہ کر کے ان میں چار باتیں اختیار کی۔اپنے نفس سے کہا کہ اے نفس ! اگر تو عبادت کرتا ہے تو خالص اللہ کیلئے عبادت کرو رنہ اس کا دیا ہوا رزق کھانا چھوڑ دے ۔اے نفس!

کالم نگاری کیلئے ضروری ہدایات

آرٹیکل رائٹنگ یعنی کالم نگاری اخبار میں ہو یا انٹرنیٹ پر دونوں میں مکمل عبور ہونا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ کسی اخبار یا ویب سائیٹ کی شہرت اور مقبولیت کا انحصار آپ کے طرز بیان پر منحصر ہوتا ہے۔ اس لئے مضمون لکھنے کیلئے تمام ضروری ہدایا ت کو مدنظر رکھنا چا ہئے ۔

پیلارنگ خوشی کی علامت !!

یہ رنگ خوشی ، ہنسی ، آفتاب کی روشنی اور امید پرستی کی علامت ہے ۔ اس رنگ کو پسند کرنے والے خوش اخلاق ، باسلیقہ اور شریر طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ۔ آپ جدت پسند اور نئے خیالات سے آراستہ ہوتے ہیں ۔ آپ کا دماغ ساتویں آسمان پر ہوتا ہے ۔ مطلب آپ ہمیشہ بڑا سوچتے ہیں ۔ آپ ہر چیز کا باریکی سے تجزیہ کرتے ہیں اور اس وقت آپ اپنی سوچ کے اعتبار سے باضابط

نیلا رنگ اعتدال پسندی کی نشانی !!

نیلا رنگ پسند کرنے والے لوگ اکثر اعتدال پسند ، معتبر اور قابل اعتماد ہوتے ہیں ۔ آپ لوگوں پر بھروسہ کرنا پسند کرتے ہیں لیکن شروعات میں آپ کافی محتاط رہتے ہیں جب تک کہ آپ اپنے روبرو بیٹھے شخص کے بارے میں پریقین نہیں ہوجاتے ۔ آپ اضطرابی کیفیت میںنہیں ہوتے بلکہ کچھ بھی کہنے سے کرنے سے پہلے دو بار سوچتے ضرور ہیں ۔ آپ سب کچھ اپنے وقت پر اور

پٹرولیم جیلی سے جلد کی حفاظت

موسم کے بدلتے ہی حسن ماند پڑجاتا ہے اور خواتین پارلر کا رخ کرتی ہیں لیکن جلد کی حفاظت گھر پر بھی کی جاسکتی ہے ۔ جلد کی حفاظت کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے چہرے کو موئسچرائزنگ اور کلینزنگ کے ساتھ ساتھ سورج کی روشنی اور دھوپ کی تمازت سے بھی محفوظ رکھیں ۔ آج ہم آپ کو پٹرولیم جیلی سے جلد کی حفاطت کے کارآمد نسخے بتاتے ہیں۔ ٭ پٹرولیم جیلی یا ویس

ہینڈبیگز کے بغیر خواتین کا فیشن ادھورا ہوتا ہے

فیشن وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے ‘ایک وقت تھا جب بازاروں میں ہینڈ بیگز کی گنی چنی ورایٹی نظر آتی تھیں اور خواتین سیاہ ‘ سفید یا کریم کلر کے بیگز کا زیادہ استعمال کیا کرتی تھیں مگر اب فیشن میں جیسے جیسے جدت آئی ہے اسی طرح خواتین کے ہینڈ بیگز کی بھی کافی قسمیں سامنے آئی ہیں ۔

آنکھیں

آنکھوں کو چہرے کا سب سے زیادہ خوبصورت حصہ سمجھا جاتا ہے تاہم یہ آنکھیں اسی وقت خوبصورت لگتی ہیں جب آپ کی صحت اچھی ہو ۔ آنکھیں سیاہ حلقوں سے پاک ہوں اور ان کا میک اپ احتیاط سے کیا گیا ہو ۔ آنکھوں کی خوبصورتی کے سب سے بڑے دشمن سیاہ حلقے ہیں ۔ سیاہ حلقوں کی وجہ سے آنکھیں اندر دھنسی ہوئی چھوٹی اور غیر متاثرکن لگتی ہیں ۔ ایسی آنکھوں سے چہرے

اونچی ہیل کی سینڈل کے مضر اثرات

دُبلی پتلی اور خوبصورت آنے کی دوڑ میں اونچی ایڑیوں والی جوتیوں (پنسل ہیل) کے فیشن کی وجہ سے خواتین کے گھٹنے اور کمر سمیت جسم کے دیگر جوڑ خراب ہورہے ہیں۔68 فیصد خواتین اونچی ایڑی کی جوتیاں پہنتی ہیں جو پیروں کے لئے درست نہیں۔ صرف 10 فیصد خواتین صحت کے نقطہ نظر سے مناسب جوتیاں یا چپلیں پہنتی ہیں۔

دھوپ : ہماری زندگی کا لازمی حصہ

اس تحقیق کے مطابق ایشیا میں کم عمر بچوں اور خواتین میں حیاتین ’د‘ کی کمی میں مبتلا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق ایشیا میں کم عمر بچوں اور خواتین میں حیاتین ’د‘ کی کمی کے کئی معاملے سامنے آئے ہیں۔ ہڈیوں کے بھربھرے پن کی بیماری بڑھنے کی وجہ بھی حیاتین ’د‘ کی کمی ہی ہے۔ جدید طرز زندگی میں فلیٹوں میں رہنے والے افراد کیلئے دھوپ کا حصول بہت مش

انٹرنیٹ کا استعمال : اچھا یا بُرا…!

انٹرنیٹ کی خصوصیت جو اسے اخبارات، ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ کا استعمال کرنے والا نہ صرف معلومات حاصل کرسکتا ہے بلکہ اسے آگے پہنچا بھی سکتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک خبریں سرکاری نیوز چیانلس کے ذریعہ نپے تلے انداز میں ملتی تھیں جو مرضی کے مطابق چھان کر عوام تک پہنچائی جاتی تھیں لیکن اب انٹرنیٹ کے ذریعہ صارف خود

اپنی دیکھ بھال آپ کریں ‘ خشک بال اور ناریل کا تیل

بال عموماً خشک ‘گھنگریالے ‘سیدھے اور دو منہ والے ‘ جھڑتے بال ‘ سفید بال اور بکھرے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اگر آپ یہ جان لیں آپ کے بال ان آٹھ طرح کے بالوں میں کس قسم کے ہیں تو سمجھیںآپ کا آدھا مسئلہ حل ہوگیا ۔ بال خشک ہیں تو اس کا سبب ہیئر ڈرائر کا زیادہ استعمال ‘ ہیئر سپرے ‘تیز دھوپ ‘ نمک اور کھارے پانی سے بال دھونا ہے جس سے بالوں میں خشکی پ

پرفیوم کا استعمال

اچھے پرفیوم کا استعمال جو آپ کو سر سے پیر تک خوشبو سے مہکادے ، حُسن کا بڑا سرمایہ ہے لیکن اس کے اور بھی فائدے ہیں۔ یہ آپ کی جِلد کی چمک بڑھاتا ہے، میک اَپ کو اُجاگر کرتا ہے اور واقعی خوبصورتی کو دوبالا کرتا ہے، سوپ میں بھی نہایت مسحور کن خوشبو والے پرفیوم ہوتے ہیں۔ اس لئے میک اَپ سے پہلے خوشبودار صابن سے منہ دھوناعادت بنالیجئے۔پرفیوم

ہونٹوں کا میک اپ بھی ایک ہنر ہے

ہونٹ چہرے کا سب سے خوبصورت حساس اور پرکشش حصہ ہیں اور یہ چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ ہونٹوں کو گلاب کی پنکھڑیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے اور لعل یاقوت بھی کہا جاتا ہے ۔ میک اپ کئے ہوئے چہرے میں سب سے نمایاں حصہ ہونٹوں کا ہوتا ہے ۔ اس لئے ہونٹوں کا میک اپ کرتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں ۔ (1) لب اسٹک ہمیشہ نر

فیشن نام ہے تبدیلی کا …!

فل ائیر رنگز :کان میں پہنی جانے والی یہ بالیاں جنگل کی آگ کی مانند تیزی کے ساتھ فیشن کی دنیا پر چھارہی ہے ۔ ان بالیوں کی خصوصیت یہ ہے کہ انہیں پورے کان کے گرد پہنا جاتا ہے اور یہ کان کی لو کے گرد ایک حلقہ سا بنالیتی ہیں ۔ فل ائیر رنگز کے بے شمار ڈیزائن مارکٹ میں موجود اور نت نئے ڈیزائنوں کے باعث یہ بہت ورسٹائل ثابت ہورہی ہے ۔ یہاں یہ بتا