گھریلو ٹوٹکے

٭ دودھ میں عرق لیمو ملاکر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرے پر چمک آتی ہے۔
٭ اگر کھانے کے بعد پھل کھایا جائے تو دانتوں میں میل نہیں جمتی۔
٭ نمک اور شہد سے دانت صاف کیجئے، دانت چمک اٹھیں گے۔

جِلد کی حفاظت

ہمیں کبھی بھی اپنی جلد کے بارے میں غافل نہیں ہونا چاہئے۔ اگر جِلد نارمل ہوگی تو اس پر میک اَپ اچھا ہوگا۔ جِلد کی خوش نمائی حُسن کی لازمی شرط تصور کی جاتی ہے۔ جلد نرم اور صاف ستھری ہو تو کافی عرصے تک جھریاں نہیں پڑتیں۔ نارمل جلد والی خواتین یہ سوچتی ہیں کہ بغیر حفاظت اور احتیاط کے ان کی جِلد نارمل رہے۔ یہ سراسر غلط ہے۔

سبز مرچ خاص طور پر شملہ مرچ میں وٹامن سی کی بہتات ہوتی ہے۔

باورچی خانوں میں تیار ہونے والے سالنوں میں سرخ اور سبز مرچ کا استعمال ایک قدیم روایت ہے۔ 100 گرام تیز مرچوں میں کوریز کی تعداد 20 ہوتی ہے لیکن عام طور پر کوئی بھی اتنی زیادہ مقدار استعمال نہیں کرتا اور نہ ہی یہ ممکن ہے ۔ مختلف سالنوں میں بھی اس کی بہت خفیف مقدار ڈالی جاتی ہے۔ شملہ مرچوں میں تیکھا پن تقریبا نہیں ہوتا

سیب

سیب بہت مشہور اور مزے دار پھل ہے اس پھل میں بہت خوبیاں ہیں یہ ایک بہت طاقت دینے و الی غذا اور صحت بحش دوا ہے ذائقے کے لحاظ سے بھی اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں بعض قسموں کے سیب کھٹے میٹھے اور بعض کھٹے ہوتے ہیں۔ عام طور پر اچھی قسم کا سیب میٹھا ہوتا ہے۔ جنگلی سیب اکثر کھٹا یا ہلکا کھٹا ہوتا ہے کشمیری سیبوں کی کم و بیش پچاس قسمیں ہیں۔ سیب کس قد

متوازن غذا کے فائدے

متوازن غذا سے جلد کو حسین بنایا جاسکتا ہے۔ خواتین خوبصورت جلد کیلئے بہت سے جتن کرتی ہیں۔ خواتین اگر جلد کو حسین اور نرم و ملائم بنانا چاہتی ہیں تو متوازن غذا کے استعمال سے ایسا ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ عام مشاہدے کی بات ہے کہ خواتین کھانے پینے پر اتنی توجہ نہیں دیتیں اور خوبصورت و دلکش نظر آنے کیلئے پریشان رہتی ہیں۔

رنگے ہوئے بال شخصیت میں اضافہ کا باعث!

رنگے ہوئے بال آج کل فیشن میں ہے۔ اب ہیئر کلر کا استعمال صرف گرے بالوں کو چھپانے کیلئے نہیں کیا جاتا بلکہ یہ آج کا جدید اسٹائل ہے۔ نوجوان لڑکیوں کیلئے رنگے ہوئے بال اب بالوں کی سجاوٹ کے لوازمات کا ایک لازمی حصہ ہیں۔بالوں کو رنگنے کیلئے مختلف اقسام کے ہیئر کلرنگ پراڈکٹس کی وسیع ورائٹی بہ آسانی دستیاب ہے اور بالوں کو مختلف رنگوانے

بس! جنسی استحصال اب نہیں…!!

تنظیم کے اراکین کا ماننا ہے کہ یہی ایک طریقہ ہے جس کے ذریعہ ہم بچوں کے ساتھ ہونے والے اس گھناؤنے عمل کو روک پائیں گے۔ عموماًیہ خیال کیا جاتا ہے کہ ایسی گھناؤنی حرکت انجان اور اجنبی لوگ کرتے ہیں لیکن بعض واقعات میں واقف کار بھی اس کے مرتکب پائے گئے۔کیونکہ ہمارے معاشرے میں بچوں کے ساتھ ان کے مخصوص اعضاء کے بارے میں گفتگو کرنے سے احترا

کلونجی کی افادیت

کلونجیچہرے کی جھائیاں اور داغ دھبے دور کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ چہرے کی جھریاں ختم کرکے ہمیشہ جوان رکھتی ہے ۔ کمزور جسم کو طاقتور ، صحتمند اور خوبصورت بھی بناتی ہے ۔ موٹاپادور کرنے کیلئے نیم گرم پانی میں شہد ملاکر پینے سے زائد چربی کو ختم کرتی ہے ۔ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملاکر پینے سے بھی جسم کی فالتو چربی گلتی ہے ۔ کلو

جھو مر، دلہن کی دلکشی بڑھائے

مشرقی روایات، تہذیب اور رسوم و رواج دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہیں۔ جھومر دلہن کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیتے ہیں۔ مشرقی خواتین میں جھومر پہننے کی تاریخ بہت پرانی ہیں۔

سوچ بدلیں کوئی کام مشکل نہیں

بچے ہمارا مستقل اور والدین کیلئے کسی انمول سرمائے سے کم نہیں۔ سب ہی والدین اپنے بچوں کو پھلتے پھولتے دیکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں اور ان کے اچھے مستقبل کی خاطر ہر ممکن جتن کرتے ہیں تاہم وہ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ ان کا بچہ محض ان کے جگر کا ٹکڑا ہی نہیں بکہ اپنے آپ میں ایک علحدہ اور مکمل شخصیت ہے۔ اس کی اپنی پسند و ناپسند اور اپنے رجح

سستے چشمے آنکھوں کیلئے نقصان دہ

آنکھوں کو گرد اور دھوپ سے بچانے کیلئے چشمے بہترین ثابت ہوتے ہیں لیکن ان کے فوائد کے ساتھ ساتھ کچھ نقصانات بھی ہوتے ہیں۔ عام طور پر رنگین شیشوں والے چشمے بازار میں کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں۔ یہ سستے چشمے آنکھوں کیلئے نقصاندہ ثابت ہوتے ہیں

برص کے داغ دور کرنے کی ترکیب

پیاز کا پانی خالص شہداور نمک ملا کر برص کے داغ پر لیپ کریں چند دنوں میں برص کے داغ دور ہوجائیںگے۔
خشکی ختم کرنے کیلئے :دال ماش، بیسن برابر وزن ماش کی دال پیس کر بیسن میں ملا کر تھوڑا سا دودھ یا پانی ملا کرلئی بنالیں چند دن چہرے اور ہاتھوں پر لگانے سے خشکی ختم ہوجائے گی۔

ناک اور کان چھدوانا خواتین کا محبوب مشغلہ

دنیا بھر میں ’’ناک اور کان چھدوانا‘‘ خواتین کا محبوب مشغلہ سمجھا جاتا ہے۔ مائیں بچپن میں ہی اپنی بچیوں کے ناک، کان چھدوا کر بالیاں، کوکے اور نتھنی پہنا دیتی ہیں۔ لڑکیاں خوشی خوشی ناک اور کان چھدواتی ہیں۔ یہ رواج وقت کے ساتھ ساتھ شہری معاشرت کا بھی حصہ بنتا گیا اور اب یہ چیز فیشن کی صورت اختیار کرچکی ہے۔ لڑکیاں ایک ہی کان چھ چھ بار