گفتگو میں کمال ،یہ بھی فن ہے

چاہتی ہیں کہ آپ جاذب نظر آئیں تو سب سے پہلے اپنے لباس پرتوجہ دیں اور اپنے آپ کو مایوسی کے خول سے باہر آئیں اور اپنے چہرے پر خوشگوار تاثر قائم رکھیں۔ ہنستا ہوا چہرہ بذات خود ایک حسن ہے۔

گاجر کی سلاد

اجزاء : گاجر پانچ عدد (چھیل کر کدوکش کرلیں)، کینویانارنگی ایک عدد (چھیل کر گودا اور جوس نکال لیں)، پانچوں مغزیات 50 گرام ، زیرہ ایک چائے کا چمچہ، مسٹرڈپیسٹ ایک کھانے کا چمچہ، شہد ایک کھانے کا چمچہ، سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ، اولیوآئیل چار کھانے کے چمچے۔ ہرا دھنیا (باریک کترا ہوا) دو کھانے کے چمچے، پودینہ (باریک کترا ہوا) دو کھانے کے چ

ڈائننگ ٹیبل کیسے سجائیں؟

کھانے کی میز میں جاذبیت اور اسٹائیل پیدا کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہیکہ آپ خوبصورت ڈیزائن میں میز پوش خرید کر اسے اپنی کھانے کی میز کی زینت بنائیں۔ بازار میں کھانے کی میز کے لئے تیار شدہ میز پوش بھی ملتے ہیں جنہیں آپ خرید کر استعمال میں لاسکتے ہیں لیکن سب سے اہم کام ڈائننگ ٹیبل پر برتن اور دیگر سامان سلیقے سے ترتیب دینا ہے۔ مارکٹ می

فیشن نام ہے تبدیلی کا

فل ائیر رنگز :کان میں پہنی جانے والی یہ بالیاں جنگل کی آگ کی مانند تیزی کے ساتھ فیشن کی دنیا پر چھارہی ہے ۔ ان بالیوں کی خصوصیت یہ ہے کہ انہیں پورے کان کے گرد پہنا جاتا ہے اور یہ کان کی لو کے گرد ایک حلقہ سا بنالیتی ہیں ۔ فل ائیر رنگز کے بے شمار ڈیزائن مارکٹ میں موجود اور نت نئے ڈیزائنوں کے باعث یہ بہت ورسٹائل ثابت ہورہی ہے ۔ یہاں یہ بتا

حسن و نکھار :موسم سرما میں جلد کی خصوصی نگہداشت

موسم سرما میں جہاں ہمارے ملبوسات اور غذائی انداز میں تبدیلی واقع ہوتی ہے، وہیں اس بدلتے موسم میں ہماری جلد بھی خصوصی توجہ چاہتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں موئسچرائزر کا استعمال جلد کو خشکی سے بچاتا ہے۔ وہ افراد جن کی جلد نارمل ہے، انہیں کم از کم دو مرتبہ (ایک مرتبہ نہانے کے بعد اور دوسری بار سوتے وقت) موئسچرائزر کا استعم

انگور بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل !

پھلوں کی غذائیت تمام غذاؤں میں اہم ترین اور لطیف ترین حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کیلئے مختلف اقسام کے اجناس، سبزیاں، ترکاریاں اور دیگر مختلف النوع خوردنی نعمتیں پیدا کی ہیں، وہیں مختلف قسم کے موسمی پھل بھی ایسے پیدا فرمائے ہیں جو تاثیر قوت بخشی، حیات پروری، لطافت انگیزی اور ذائقہ و لذت کے اعتبار سے بہترین کیفیات و ت

لینن ملبوسات اور موسم سرما

فیشن ایک ایسا میدان ہے جس پر ہر عمل موثر ہوتا ہے۔ چاہے و قدرتی ہو یا تراشیدہ۔ مگر بدلتے موسم کے ساتھ ملبوسات بھی بدل جاتے ہیں۔ ان کے رنگ ان کے انداز تک بدل جاتے ہیں۔ اس ضمن میں کبھی نئی تخلیقات فیشن کے متوالوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور کبھی متروک فیشن ماضی کے جھروکوں کو پھلانگ کر جدت میں اپنی جگہ بنالیتا ہے یعنی وہی پرانا انداز ا

کھجور کے طبی فوائد

کھجور کا ا ستعمال صرف سنت رسول ﷺ ہی نہیں بلکہ اس کے طبی فوائد بھی پیش بہا ہیں ۔ کھجور کا استعمال آپ کی بہتر صحت کا ضامن ہوسکتا ہے ۔ کھجور کو ہمیشہ سے ہی طاقت ور پھل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی اجزا ذہنی اور جسمانی کمزوریوں کے خلاف موثر ڈھال ثابت ہوتے ہیں ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور میں آئیرن ،کیلشیم ،