دینی اجتماعات

حیدرآباد 18 اکٹوبر (راست) مجسد انیس سلطانہ نشیمن نگر تالاب کٹہ میں 19 اکٹوبر اتوار بعد نمازع شاء ہفتہ واری سنی تربیتی اجتماع منعقد ہوگا ۔ مولانا محمد شاکر صدیقی اور حافظ شیخ مغز الدین قادری کا خطاب ہوگا ۔

مذہبی خبریں

دینی اجتماعات
حیدرآباد ۔ 15 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مرکزی اجتماع بروز جمعرات بعد نماز عشاء 9 تا 11 بجے شب سنی مرکز مسجد گل بانو نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ قرات کلام پاک سے اجتماع کا آغاز ہوگا ۔ مولانا محمد آصف بلال قادری ’ شہادت حضرت عثمان غنی ؓ ‘ پر خطاب کرینگے ۔۔

مذہبی خبریں

قربانی محبت خداوندی کا عظیم الشان مظہر
جامع مسجد لالہ گوڑہ میں نماز عیدالاضحی سے قبل مفتی محمدمستان علی قادری کا خطاب

مذہبی خبریں

صوفیاء کرام کی تعلیمات ساری انسانیت کیلئے مشعل راہ
ابوالفداء اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام کانفرنس سے علماء و مشائخ کا خطاب

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 4 اکٹوبر (راست) مسجد انیس سلطانہ نشیمن نگر تالاب کٹہ میں 5 اکٹوبر کو بعد نماز عشاء ہفتہ واری دینی اجتماع مقرر ہے۔ حافظ متین پاشاہ کی قرأت ہوگی۔ حافظ محمد سلطان قادری نعت شریف سنائیں گے۔ مولانا اختر حافظ شیخ معزالدین قادری کا خطاب ہوگا۔

مذہبی خبریں

عرس شریف
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( راست ) : ابوالفیض حضرت سید شاہ سجاد علی صوفی قادری درویش حسنی حسینیؒ کا عرس شریف 2 اکٹوبر درگاہ حضرت بیرون دریچہ بواہیر حسینی علم میں مقرر ہے ۔ عصر تا مغرب ختم قرآن مجید اور بعد نماز مغرب سجادہ نشین صندل مالی کی رسم انجام دیں گے ۔۔

ہفتہ واری اجتماع

مذہبی خبریں

فیضان چشتیہ کا تربیتی اجتماع
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : فیضان چشتیہ حیدرآباد دکن کا دینی تربیتی اجتماع 27 ستمبر کو بعد نماز عشاء مسجد اقصیٰ نٹراج نگر (جھرہ ) ٹپہ چبوترہ میں زیر نگرانی حضرت خواجہ پیر شاہ محمد مہتاب چشتی منعقد ہے ۔ مولانا حافظ محمد علیم الدین نقشبندی القادری کا خصوصی خطاب ہوگا ۔۔

اجتماعات برائے خواتین کا آغاز