شادی

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج محمد خواجہ معین الدین کی دختر مس تحسین فاطمہ کی شادی جناب محمد نور الدین کے فرزند مسٹر محمد برہان الدین کے ساتھ انجام پائی ۔ نکاح 2 مئی کو بعد نماز عصر مسجد رسول خاں گڈی ملکاپور میں اور استقبالیہ آئی بی پیالیس فنکشن ہال رنگ روڈ میں ترتیب دیا گیا ۔ محفل عقد میں محکمہ تعلیمات کے عہدیدار ، اساتدہ برادری

شادی

حیدرآباد 4 مئی (راست) جناب محمد انور علی ولد محمد صدیق علی کی شادی کل شام بن طریف فنکشن ہال روبرو فلک نما میں حافظ عبداللطیف مرحوم کی دختر کے ساتھ انجام پائی۔ جناب عبدالحفیظ اور برادران نے خیرمقدم کیا۔ عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

شادی

حیدرآباد یکم مئی ( راست ) جناب شیخ مقبول میاں کی دختر مس شاہین کا عقد مسعود مسٹر محمد احمد فرزند جناب محمد حبیب مرحوم سے بمقام بابا فنکشن ہال بورا بنڈہ طئے پایا ۔ اس پرمسرت تقریب میں رشتہ داروں ، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مہمانوں کا استقبال مسرز محمد اقبال ( ملازم سیاست ) محمد شریف ، محمد یادل احمد اور محبوب علی نے کیا ۔

شادی

حیدرآباد 26 اپریل (راست) جناب سید روشن منور خوندمیری کے فرزند سید میراں محمود کا عقد نکاح حمیرہ بانو بنت جناب سید جعفر بڑے حضرت کے ساتھ 25 اپریل کو بہادر یار جنگ ہال مرکزی انجمن مہدویہ میں انجام پایا۔ حضرت سید محمود نجف میاں اہل دائرہ نو نے خطبہ نکاح پڑھا۔ دوستوں، رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب احمد عبدالجلیل تحصیلدار ریٹائرڈ کے فرزند مسٹر محمد عبدالعلیم کی شادی جناب احمد فصیح الدین اقبال کی دختر کے ساتھ میگا فنکشن ہال چمپا پیٹ میں 17 اپریل کو بعد نماز عشاء انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب ، دوست احباب کے علاوہ علمائے دین ، مشائخین ، ادبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

شادی

حیدرآباد۔ 6 اپریل (راست) جناب محمد عابد علی کی دختر کا عقد جناب سید قربان علی کے فرزند مسٹر سید مصطفی علی کے ساتھ 5 اپریل کو بعد نماز مغرب مدینہ مسجد حافظ بابا نگر میں انجام پایا۔ محفل عقد میں رشتہ دار دوست احباب، ڈاکٹرس، انجینئرس اور دیگر معززین کثیر تعداد میں شریک رہے۔ عالیہ گارڈن فنکشن ہال میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ محمد آصف

شادی

حیدرآباد ۔ 29 مارچ (راست) جناب محمد دستگیر (اسد) کے فرزند شیخ امام عرف اختر کا نکاح دختر جناب مرزا عزت اللہ بیگ کے ساتھ پیر 24 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ صرفخاس پلٹن ملک پیٹ میں انجام پایا۔ استقبالیہ بعد نماز عشاء صباء فنکشن پیالیس ریتی کی مسجد یاقوت پورہ میں ترتیب دیا گیا، جس میں دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھ

شادی

حیدرآباد۔/23مارچ، ( راست ) جناب سید عظیم الدین قادری کی دختر مس سیدہ عائشہ انجم کا عقد جناب ازان اکرم فرزند جناب مکرم کے ساتھ نبیل فنکشن پلازہ انجن باؤلی میں 21مارچ کو بعد مغرب بحسن و خوبی انجام پایا۔ محفل عقد میں دوست احباب عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

شادی

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد اشفاق فرزند محمد ادریس ویرانی کا عقد نکاح ہاجرہ بانو دختر محمد انیس حاجی عبدالغفار کے ساتھ جمعرات 20 مارچ کو شان باغ پیالیس فنکشن ہال عیدی بازار میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ مارچ : ( راست ) : مولانا حافظ و قاری محمد عبدالرحیم قریشی مرحوم سابق امام و صدر مدرس مدرسہ حفاظ شاہی مکہ مسجد کے نبیرہ اور مولانا حافظ عبدالوہاب قریشی مرحوم سابق امام مکہ مسجد کے فرزند دوم حافظ محمد عبدالمقیت قریشی کا عقد نکاح الحاج محمد فضل الرحمن مرحوم کی دختر نازیہ بیگم کے ساتھ زیر سرپرستی عم نوشہ حضرت العلامہ مولان

شادی

حیدرآباد۔10مارچ ( راست ) جناب ریاض احمد ( محبو نگری) منیجر گیاس انڈسٹری شکاگو کی دختر مس سمیہ ریاض کی شادی مسٹر ابوالفیض صدیقی انجنیئر پوسٹل ڈپارٹمنٹ شکاگو فرزند ممتاز ڈاکٹر فلوریڈا ابوطاہر صدیقی کے ساتھ البائین اسلامک سنٹر شکاگو میں انجام پائی ۔ ممتاز عالم دین مولانا عبدالعزیز (شکاگو) نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ اس تقریب میں دوست احباب عزی

شادی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : ممتاز شاعر جناب سید علی عادل تشریف اللہی سابقہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محکمہ آر ٹی سی کے فرزند جناب سید محدث عادل تشریف اللہی کی شادی جناب سید محمد محبوب الرحمن مجتہدی کی دختر مس سیدہ نصرت خدیجہ کے ساتھ انجمن مہدویہ بہادر یار جنگ ہال چنچل گوڑہ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں دوستوں رشتہ داروں شعراء کرام علماء مشا

شادی

حیدرآباد ۔ 25 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : مفکر اسلام مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کی دختر کا نکاح جناب محمد جمیل الدین احمد کے فرزند محمد نذیر الدین احمد کے ساتھ پیراڈائز گارڈن راجندر نگر میں انجام پایا حضرت سید شاہ غوث محی الدین قادری موسوی آعظم پاشاہ نے خطبہ نکاح پڑھا تقریب میں علماء مشائخ شیوخ جامعہ نظامیہ‘ طلبہ جامع

شادی

حیدرآباد۔/21فبروری، ( راست ) جناب غلام دستگیرکے فرزند مسٹر محمد سیف الدین نعمان حال مقیم امریکہ کا عقد جناب سید قیصر ملازم گورنمنٹ پریس کی دختر مس سیدہ نوشین ( ربیعہ ) سے 20فبروری کو مہدی فنکشن پیالیس لکڑی کا پُل میں انجام پایا۔ اس تقریب میں مسرس عابد رسول خاں، محمد فرید الدین، جناب سید نورالحق قادری کے علاوہ علماء و سیاسی قائدین نے ش

شادی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید شبیر احمد قادری مرحوم سب رجسٹرار کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ موظف کی نبیری سیدہ محی النساء دختر جناب سید جمیل احمد ملازم وقف بورڈ کی شادی کل شام جناب سید شاہ مظفر قادری مرحوم کے فرزند سید شاہ مسعود احمد قادری کے ساتھ نیو پیالیس فنکشن ہال شمشیر گنج میں انجام پائی ۔ خطبہ نکاح مولانا سید شاہ محمد صدیق حسی

شادی

حیدرآباد /18 فروری ( راست ) جناب اطہر علی احمد حال مقیم دوبئی کے فرزند مسٹر شرجیل علی ایم بی اے کی شادی جناب کرامت حسین ( مرحوم) کی دختر کے ساتھ پون گارڈن گڈی ملکاپور رنگ روڈ مہدی پٹنم میں انجام پائی ۔

شادی

حیدرآباد 16 فبروری (راست) الحاج عزیز الحق قیصر اسسٹنٹ انجینئر (موظف) محکمہ آبپاشی کے فرزند مسٹر محمد ارشادالحق مدثر (الیکٹرانک انجینئر سعودی عرب) کی شادی 14 فبروری کو الحاج ملک قاسم علی خان تاجر پارچہ کی دختر کے ساتھ ایم ایم گارڈن فنکشن ہال میں انجام پائی۔ خطبہ نکاح جناب عرفان اللہ شاہ نوری قادری چشتی نے پڑھا۔ مفتی خلیل احمد نے دعا

شادی

حیدرآباد۔/14فبروری، ( راست ) حافظ محمد عبدالرحیم بانعیم مظاہری امام و خطیب مسجد الرحمن جدہ سعودی عرب و مہتمم مدرسہ الہیہ بارکس و جامعہ الہیہ مہیشورم کے فرزند مولوی انس محمد بانعیم فاضل دارالعلوم ذکریا ساؤتھ آفریقہ کا عقد نکاح مولانا مفتی محمد غیاث الدین رحمانی قاسمی مہتمم مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم الرحمانیہ حیدرآباد کی دختر کے سات

شادی

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : الحاج یونس خاں کی دختر کی شادی الحاج محمد حسن الدین کے فرزند مسٹر محمد فصیح الدین فاروق کے ساتھ 10 فروری کو بعد مغرب ایم ایف گارڈن فنکشن ہال ٹولی چوکی میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔