شادی
شادی
حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد عبدالقادر نظیر ( ایم بی اے ) لندن فرزند جناب الحاج محمد جہانگیر کا عقد جناب غلام محمد مرحوم کی دختر کے ساتھ کل رات روپ گارڈن فنکشن ہال ریتی باولی پر انجام پایا ۔ جناب محمد ممتاز احمد بی ایس سی اگریکلچرل آفیسر ریٹائرڈ کے علاوہ عبدالسلام ، عبدالحمید ، مقبول احمد ، عمر احمد، شبیر احمد اور پرویز اح
ڈاکٹر قائم خان کی دختر کی شادی
حیدرآباد 6 جنوری ( سیاست نیوز ) صدر مجلس بچاؤ تحریک ڈاکٹر قائم خان کی دختر کی شادی جناب قطب الدین خان ساندوزئی کے فرزند محمد فیصل خان ( آسٹریلیا ) کے ساتھ آج شام منروا گارڈن چمپا پیٹ میں انجام پائی ۔ تقریب عقد میں سیاسی قائدین ‘ اعلی سرکاری عہدیداروں ‘ عوامی نمائندوں کے علاوہ معززین شہر ‘ صحافیوں ‘ رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کی کثیر
شادی
حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد احمد محی الدین ( واصف ) کے فرزند مسٹر محمد معز محی الدین کی شادی جناب ایم اے مجید کی دختر کے ساتھ 5 جنوری کو بعد نماز مغرب محمد فنکشن ہال متصل سہانہ فنکشن ہال چندرائن گٹہ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں علمائے کرام مشائخین عظام تاجرین دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
شادی
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : محمود بن محمد بن حیدرہ صدر نشین فائن گروپ آف جنرل اسٹورس کی نبیری دختر صالح بن محمود بن حیدرہ ( جاوید بن حیدرہ ) کا عقد نکاح عمران بن حسن بن محفوظ فرزند حسن محفوظ بن محفوظ کے ساتھ عمر گلشن میں انجام پایا ۔ قاضی حبیب احمد بن سالم العطاس نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ تقریب میں تجار ، سیاسی ، سماجی قائدین دوست احباب کی
شادی
حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب سید شرف الدین قادری کے فرزند مسٹر سید مرتضیٰ قادری کا عقد جناب محمد محمود خاں کی دختر کے ساتھ 25 دسمبر بعد نماز عشاء مسجد عزیزیہ ہمایوں نگر مہدی پٹنم میں انجام پایا ۔ استقبالیہ پیراڈائز گارڈن عطا پور رنگ روڈ راجندر نگر میں منعقد کیا گیا ۔ رشتہ دار و دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسٹر عدنان ،
شادی
حیدرآباد۔/22مئی، ( راست ) الحاج محمد علی خاں مالک لیٹسٹ سوئیٹس نامپلی کے فرزند محمد مسعود علی خاں کی شادی جناب محمد بن عثمان مرحوم کی دختر کے ساتھ اتوار کو پیراڈائیز گارڈن فنکشن ہال راجندر نگر رنگ روڈ میں انجام پائی۔ مولانا سید اکبر نظام الدین حسینی صابری سجادہ نشین درگاہ حضرت شاہ خاموش ؒ نے خطبہ نکاح پڑھا۔ تقریب نکاح اور استقبالیہ