شادی

حیدرآباد۔/8جنوری، ( راست ) جناب سید علی مرتضیٰ خوندمیری ( احتشام مہدی) اہل دائرہ نو کے فرزند سید علی مصطفیٰ خوندمیری (زوہیب مہدی ) کاعقد نکاح جناب سید علی اکبر منوری کی دختر سید خونزا فاطمہ منوری کے ساتھ 8جنوری کی شام ایس ایس گارڈن ملک پیٹ میں انجام پایا۔ شادی کی اس تقریب میں مرشدین کرام، علماء و مشائخ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔