شادی

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد اشفاق فرزند محمد ادریس ویرانی کا عقد نکاح ہاجرہ بانو دختر محمد انیس حاجی عبدالغفار کے ساتھ جمعرات 20 مارچ کو شان باغ پیالیس فنکشن ہال عیدی بازار میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔