شادی

حیدرآباد 4 مئی (راست) جناب محمد انور علی ولد محمد صدیق علی کی شادی کل شام بن طریف فنکشن ہال روبرو فلک نما میں حافظ عبداللطیف مرحوم کی دختر کے ساتھ انجام پائی۔ جناب عبدالحفیظ اور برادران نے خیرمقدم کیا۔ عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔