شادی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : ممتاز شاعر جناب سید علی عادل تشریف اللہی سابقہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محکمہ آر ٹی سی کے فرزند جناب سید محدث عادل تشریف اللہی کی شادی جناب سید محمد محبوب الرحمن مجتہدی کی دختر مس سیدہ نصرت خدیجہ کے ساتھ انجمن مہدویہ بہادر یار جنگ ہال چنچل گوڑہ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں دوستوں رشتہ داروں شعراء کرام علماء مشائخین نے شرکت کی ۔۔