شادی

حیدرآباد۔/23مارچ، ( راست ) جناب سید عظیم الدین قادری کی دختر مس سیدہ عائشہ انجم کا عقد جناب ازان اکرم فرزند جناب مکرم کے ساتھ نبیل فنکشن پلازہ انجن باؤلی میں 21مارچ کو بعد مغرب بحسن و خوبی انجام پایا۔ محفل عقد میں دوست احباب عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔