شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب احمد عبدالجلیل تحصیلدار ریٹائرڈ کے فرزند مسٹر محمد عبدالعلیم کی شادی جناب احمد فصیح الدین اقبال کی دختر کے ساتھ میگا فنکشن ہال چمپا پیٹ میں 17 اپریل کو بعد نماز عشاء انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب ، دوست احباب کے علاوہ علمائے دین ، مشائخین ، ادبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔