شادی

حیدرآباد یکم مئی ( راست ) جناب شیخ مقبول میاں کی دختر مس شاہین کا عقد مسعود مسٹر محمد احمد فرزند جناب محمد حبیب مرحوم سے بمقام بابا فنکشن ہال بورا بنڈہ طئے پایا ۔ اس پرمسرت تقریب میں رشتہ داروں ، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مہمانوں کا استقبال مسرز محمد اقبال ( ملازم سیاست ) محمد شریف ، محمد یادل احمد اور محبوب علی نے کیا ۔