شادی

حیدرآباد 26 اپریل (راست) جناب سید روشن منور خوندمیری کے فرزند سید میراں محمود کا عقد نکاح حمیرہ بانو بنت جناب سید جعفر بڑے حضرت کے ساتھ 25 اپریل کو بہادر یار جنگ ہال مرکزی انجمن مہدویہ میں انجام پایا۔ حضرت سید محمود نجف میاں اہل دائرہ نو نے خطبہ نکاح پڑھا۔ دوستوں، رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔