شادی

حیدرآباد۔/21فبروری، ( راست ) جناب غلام دستگیرکے فرزند مسٹر محمد سیف الدین نعمان حال مقیم امریکہ کا عقد جناب سید قیصر ملازم گورنمنٹ پریس کی دختر مس سیدہ نوشین ( ربیعہ ) سے 20فبروری کو مہدی فنکشن پیالیس لکڑی کا پُل میں انجام پایا۔ اس تقریب میں مسرس عابد رسول خاں، محمد فرید الدین، جناب سید نورالحق قادری کے علاوہ علماء و سیاسی قائدین نے شرکت کی۔ مسرس حسام الدین فضل، مولانا محمد عبدالحمید رحمانی چشتی قادری، محبوب علی خاں ( کویت ) محمد نظام الدین سلمان، محمد حمید الدین عرفان، محمد جعفر محی الدین عمران، محمد اشران الدین، محمد مختار احمد وسیم، محمد منور احمد کلیم نے مہمانوں کا استقبال کیا۔