شادی

حیدرآباد ۔ 29 مارچ (راست) جناب محمد دستگیر (اسد) کے فرزند شیخ امام عرف اختر کا نکاح دختر جناب مرزا عزت اللہ بیگ کے ساتھ پیر 24 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ صرفخاس پلٹن ملک پیٹ میں انجام پایا۔ استقبالیہ بعد نماز عشاء صباء فنکشن پیالیس ریتی کی مسجد یاقوت پورہ میں ترتیب دیا گیا، جس میں دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔