بیوی کے طلاق کے مطالبہ پر شوہر کی خودکشی

حیدرآباد 28 فروری ( سیاست نیوز) میاں بیوی کے جھگڑوں کے درمیان بیوی کی جانب سے طلاق کے مطالبہ پر دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلیا۔ اس شخص کی شادی گذشتہ ماہ جنوری 2014 میں ہوئی تھی۔ گھٹکیسر پولیس ذرائع کے مطابق 37 سالہ فضل الرحمن نے یہ انتہائی اقدام کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نے کولڈرنک میں نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا۔ فضل الرحمان

جھلس جانے والے شخص کی موت

حیدرآباد 28 فروری ( سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 70 سالہ بی راگھو ویرا جو پیشہ سے میستری تھا۔ ایودھیا نگر کا ساکن بتایا گیا ہے وہ اپنے مکان میں سورہا تھا کہ مشتبہ طور پر پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میںشدید جھلس گیا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق راگھو ویرا بیڑی پی رہا تھا اور

بہن کی شادی کے قرض سے پریشان حال بھائی کی خودکشی

حیدرآباد 28 فروری ( سیاست نیوز) بہن کی شادی کے قرض کی ادئیگی میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ ونود مور جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا جنسی چوراہا علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے۔اس شخص کی بہن کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی اور بہن کی شادی کے وقت اس کے والدین نے قرض لیا تھا جس کی ادائیگی میں

ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد 28 فروری ( سیاست نیوز) لنگم پلی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئے دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے تاہم ان میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 55 سالہ کے رمیش جو پیشہ سے لیبرتھا ، وائی ایس آر نگر آئی ڈی اے بلارم علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے،13 فروری کو دن وہ لنگم پلی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریاں عبور

حضور اکرمؐ کی تعلیمات ساری انسانیت کیلئے نجات و ترقی کی ضامن

حیدرآباد 28 فروری (پریس نوٹ) میناریٹیز اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن جامعہ عثمانیہ کے زیراہتمام 22 فروری کو کتب خانہ جامعہ عثمانیہ میں زیرنگرانی الحاج محمد عبدالقادر فیصل چشتی معزز رکن عاملہ جامعہ عثمانیہ محفل میلاد منعقد ہوا جس میں پروفیسر ایس ستیہ نارائنا وائس چانسلر جامعہ عثمانیہ نے خطاب کرتے ہوئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی تعلیم

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سعادت علی خاں عرف لطیف سابق اسٹیٹ والی بال پلیر ملک پیٹ حال مقیم کینڈا کا 24 فروری کو اوٹاوا میں انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ، جناب محمد علی خاں صاحب مرحوم سابقہ تعلقدار گدوال کے فرزند اور اعظم علی خاں اسسٹنٹ انجینئر آبپاشی ناگرجنا ساگر و عثمان علی خاں کے چھوٹے بھائی تھے ۔ تدفین وہیں عمل میں آئی ۔ تفصیلات

وائی ایس آر پارٹی کے اقتدار پر آنے پر ہی ریاست کی ترقی : آر سدیشور

شمس آباد ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : رنگاریڈی ضلع کے شاہ آباد منڈل کے منچان پلی میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی ضلع ایس سی سیل کنوینر آر سدیشور نے دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی ۔ آر سدیشور نے کہا کہ تلنگانہ اور آندھرا دونوں ریاستوں میں وائی ایس آر پارٹی اقتدار پر آنے کے بعد ہی دونوں ریاستوں کی ترقی ہوگ

کجریوال اب نریندر مودی کو نشانہ بنائیں گے

احمد آباد 28 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال چیف منسٹر گجرات نریندر مودی کے حلقے میں مہم چلانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ وہ 8 مارچ کو گجرات کا دورہ کرسکتے ہیں۔ گجرات وہ ریاست ہے جہاں عام آدمی پارٹی بی جے پی اور کانگریس کی متبادل کے طور پر ابھرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ۔ عام آدمی پارٹی کے گجرات کے کنوینر سکھدیو

بودھن میں 4مستحق لڑکیوں کی شادیوں کا انعقاد

بودھن۔28فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع صدر وقف کمیٹی جناب محمد جاوید اکرم کی زیرنگرانی ڈاکٹر علامہ اقبال اردو گھر بودھن میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس تقریب میں شریک مہمان خصوصی ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی نے اپنے خطاب میں بتایا کہ قبل ازیں مستحق غریب لڑکی کی شادی کیلئے محکمہ اقلیتی بہبود حکومت آندھراپردیش

ایل جے پی ۔ بی جے پی اتحاد پر کانگریس و آر جے ڈی کی تنقید

پٹنہ / نئی دہلی 28 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں لوک جن شکتی پارٹی کے بی جے پی سے اتحاد کو کانگریس اور راشٹریہ جنتادل نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے اسے غیر اصولی قرار دیا ہے ۔ بی جے پی نے دعوی کیا ہے کہ ایل جے پی سے بی جے پی کا اتحاد یہ ثبوت ہے کہ بی جے پی کیلئے حالات سازگار ہوتے جا رہے ہیں۔ کانگریس اور راشٹ

اتوار کو لکھنو میں نریندر مودی کی ریلی

لکھنؤ۔/28فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی کی 2مارچ کو لکھنؤ کے راما بائی امبیڈکر پارک میں ریالی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پارٹی کے ریاستی صدر لکشمی کانت واجپائی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ریالی اتر پردیش کی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی ریالی ہوگی۔ ریالی کو براہ راست ٹیلی کاسٹ کرنے کیلئے سٹیلائیٹ ٹی وی لگائے جائیں گے۔ سات کلو میٹر

دہشت گرد اور نکسلائٹس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب

واشنگٹن 28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی رپورٹ میں جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ہند اور نکسلائٹس گروپ کی جو وسطی ہندوستان میں سرگرم ہیں، مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ گروپس انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔ علیحدگی کے خواہاں شورش پسند اور دہشت گرد جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ہند کی ریاستوں میں اور نکسلائٹس کی پٹی میں

چھتیس گڑھ میں نکسلائیٹس کا گھات لگاکر حملہ ۔ 7 پولیس اہلکار ہلاک

رائے پور 28 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ماؤیسٹوں نے چھتیس گڑھ کے بستر علاقہ میں آج سکیوریٹی عملہ کی ایک ٹیم پر گھات لگاکر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں سات پولیس اہلکار بشمول ایک سب انپسکٹر ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے یہ حملہ دنتے واڑہ ضلع کے کواکونڈہ کے مقام پر کیا گیا ہے ۔ ابتدائی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک سب انسپکٹر پولیس وی

کانگریس قائدین ناقابل بھروسہ

گلبرگہ /28 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزارت عظمیٰ کے عہدہ کیلئے بی جے پی کے امیدوار چیف منسٹر گجرات نریندر مودی نے جمعہ کے دن جیورگی روڈ گلبرگہ پر اٹل بہاری واجپائی لے آؤٹ پر تیار کردہ جلسہ گاہ میں ہزاروں بی جے پی ، آر ایس ایس ، ہندو مہا سبھا کے کارکنان اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں کئی دہوں سے یہاں کی قیاد

مدھیہ پردیش میں عام آدمی پارٹی کا29 نشستوں پر مقابلے کا فیصلہ

بھوپال۔/28فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ عام آدمی پارٹی نے مدھیہ پردیش میں تمام 29نشستوں پر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح اب ریاست میں پہلی بار سہ رُخی مقابلہ دیکھنے میں آئے گا۔ قبل ازیں لوک سبھا انتخابات میں دورُخی مقابلے تو کئی بار دیکھنے میں آچکے ہیں۔ دریں اثناء عام آدمی پارٹی کی مدھیہ پردیش یونٹ کے کلید ترجمان اکشے ہنکا نے

ابوجندال کے خلاف فرد جرم

نئی دہلی۔/28فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے لشکر طیبہ کے مشتبہ دہشت گرد ابو جندال کے خلاف فرد جرم عائد کرنے مباحث کیلئے 24 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔ یاد رہے کہ ابو جندال26/11 حملوں کا ایک کلیدی ملزم ہے۔ ڈسٹرکٹ جج آئی ایس مہتا نے این آئی اے کی جانب سے ابوجندال کے وکیل ایم ایس خاں کو فردِ جرم کی نقل کے ساتھ جمع کروائی گ