کوہستان:تودہ گرنے سے کم از کم پانچ ہلاک

پشاور ، 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ آج صبح کوہستان میں تھانہ تل کی حدود میں واقع دور افتادہ قصبہ بدران میں پیش آیا۔ تھانہ تل کے محرر لطیف نے بتایا کہ تودہ سلطان نامی شخص کے گھر پرگرا اور اس کے تلے 11 افراد د

پاکستان میں بس حادثہ ‘ 16افراد ہلاک

لاہور ۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک بس جس میں حد سے زیادہ افراد سوار تھے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک کھائی میں گرپڑی جس کی وجہ سے 16افراد بشمول ایک ہی خاندان کے 15ارکان ہلاک ہوگئے اور 20سے زیادہ دیگر افراد زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ دیہات مرتنخور کے قریب کل شام ہوا ۔ مبینہ طور پر بس میں 45مسافر سوار تھے جب کہ یہ ایک سڑک سے پھسل کر 50فٹ گہری کھائ

پاکستانی طالبان کی اردو ویب سائٹ کا آغاز

اسلام آباد۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ممنوعہ تنظیم تحریک طالبان نے اپنی اردو ویب سائیٹ کا آغاز کیا ہے جس میں ویڈیو فلمیں‘ ایک رسالہ اور اعلیٰ سطحی قائدین کے بیانات پر مشتمل انٹرویو پیش کئے جائیں گے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویب سائٹ نے بعض یوٹیوب کے ویڈیوز سے روابط بھی قائم کئے ہیں لیکن انہیں مقبول عام ویڈیوز شراکت داری ویب سائیٹ پر شائع

غیر معیاری پاکستانی ملبوسات کی برآمد پر امتناع

اسلام آباد 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) والٹ ڈزنی نے یکم اپریل سے پاکستان کو اپنی ’’پرمیٹیڈ سورسنگ ممالک‘‘ کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ پاکستان چونکہ معیار کو قائم نہ رکھ سکا اور والٹ ڈزنی کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا لہذا پاکستان سے اب کسی بھی نوعیت کی درآمد پر امتناع عائد کردیا گیا۔ انگریزی اخبار ڈان کے مطابق آرزو ٹیکسٹائل ملز کے صدر

طالبان قیدیوں کو رہا کرنے حکومت پاکستان کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت پاکستان نے خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 غیر جنگجو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جب کہ امن مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ دو یا تین دن میں شروع ہوگا ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے بتایا کہ ان میں بعض ایسے قیدی بھی ہیں جن کا نام طالبان کی جانب سے حکومت کو دی گئی فہرست میں شا

طالبان نے فائر بندی میں 10 اپریل تک توسیع کر دی

اسلام آباد ، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی طالبان نے فائر بندی میں 10 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ بظاہر یہ فیصلہ حکومت کی طرف سے غیر عسکری قیدیوں کے ایک گروپ کی رہائی کے بعد کیا گیا۔ ممنوعہ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے میڈیا کو بتایا کہ اُن کی تنظیم نے ذمہ دارانہ عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومتی جواب کے انتظار میں 10 اپ

افغان ۔ پاک سرحد پر سخت سیکوریٹی انتظامات

اسلام آباد ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد پر سیکوریٹی انتہائی سخت کردی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق جنگ سے متاثرہ اس ملک میں جاریہ ہفتہ صدارتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں اور طالبان نے انتخابی عمل کو متاثر کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان تسنیم اسلم نے بتایا کہ پاکستان پڑوسی ملک میں انتخابات کے دوران

سفری امتناع برخواست کرنے پرویز مشرف کی درخواست مسترد

اسلام آباد ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے آج سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت طلب کی تھی اور کہا تھا کہ وہ شارجہ میں اپنی بیمار والدہ سے بھی ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ ان درخواست کو مفاد عامہ کے تناظر میں قبول نہیں کیا گیا ہے ۔ ان کے خلاف متعدد م

مشرف کو باہر جانے کی اجازت پر فیصلہ موخر، نواز شریف کی مشاورت

اسلام آباد ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے سے متعلق فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئین کی بالا دستی کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی۔ ان رہنماؤں میں چوہدری

سندھ اسمبلی : لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کیخلاف قرارداد منظور

کراچی ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سندھ اسمبلی میں لڑکیوں کی کم عمر میں شادی، دوسری شادی کیلئے بیوی سے اجازت اور زنا کے مقدمے میں ’ڈی این اے ٹسٹ‘ کو بطور شہادت قبول نہ کرنے سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے خلاف قرار داد پیر کو منظور کرلی گئی۔ سیاسی تجزیہ نگاروں اور آزاد خیال مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں جبکہ اسمب