گیس سلنڈروں کی حد 9 سے 12 کرنے کا امکان

نئی دہلی ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت گھریلو استعمال کیلئے رعایتی پکوان گیس پر عائد تحدید میں نرمی لانے کیلئے تیار دکھائی دے رہی ہے کیونکہ کانگریس پارٹی کو ایسے طریقوں کی تلاش ہے جن کے ذریعہ وہ حالیہ اسمبلی چناؤ میں شکست فاش کے بعد جنرل الیکشن سے قبل اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کرسکے۔ اس طرح کے اقدام کا مطلب ان چند اصلاحات

مظفر نگر: آخری کیمپ کا بھی تخلیہ ، 483 خاندانوں کی منتقلی

مظفر نگر ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شدید سردی اور سینئر ضلعی عہدیداروں کی اپیلوں کے پیش نظر آج موضع لوئی میں کیمپ کئے ہوئے 483 فساد زدہ خاندانوں کو بھی ’’محفوظ تر مقامات‘‘ کو روانہ کردیا گیا ۔ اب ضلع مظفر نگر میں کوئی بھی ریلیف کیمپ باقی نہیں ہے جبکہ پڑوسی ضلع شاملی میں چار کیمپس موجود ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما جو صبح سے موضع لو

تجارتی ہوا بازی کے 100سال مکمل

نئی دہلی۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) آج سے بالکل ایک سو سال پہلے مستقبل کا خواب دیکھنے والے چار نوجوانوں نے دنیا کی پہلی تجارتی پرواز کا آغاز کیا تھا۔ پرسیول فانسلر جو ایک انجینئر تھا جس نے سینٹ پیٹرس برگ۔ ٹمپا ایر بوٹ لائن کے لئے درکار مالیہ کی فراہمی کی کوششیں کیں جس نے بعد ازاں امریکہ کے فلوریڈا میں واقع خلیج ٹمپا کے لئے باقاعدہ پہل

شام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی زیر سرپرستی چوٹی کانفرنس میں ہندوستان کی شرکت

نئی دہلی 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اقوام متحدہ کی زیر سرپرستی شام کے موضوع پر بین الاقوامی چوٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے تیار ہیں جو جنیوا میں مقرر ہے اور اس میں تمام متحارب ملکی و غیر ملکی فریقین کو یکجا کیا جائے گا تا کہ بحران کی یکسوئی کی جاسکے اور شام کو مستحکم بنایا جاسکے ۔ہندوستان نے اطلاع دی ہے کہ اسے جنیوا میں مقرر دوسری

امریکہ کا ہندوستانی اسٹاف کے ساتھ امتیاز

نئی دہلی۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں واقع امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں میں ہندوستانی ملازمین کو جو تنخواہیں دی جاتی ہیں وہ یہاں برسرخدمت امریکی ہم منصب کے مقابلے انتہائی کم ہوتی ہے ۔حکومت کو دستیاب اطلاعات میںیہ انکشاف ہوا حالانکہ وزارت اُمور خارجہ کو ابھی تمام تفصیلات کا انتظار ہے ۔ امریکی قونصل خانوں یا سفارت خان

عازمین کیلئے حج کونسل کے قیام کو منظوری : رحمن خان

ممبئی ۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حج سبیڈی ختم کرنے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کے پیش نظر عازمین حج کیلئے ملیشیا کی طرز پر حج کونسل قائم کی جائے گی ۔ اس کے ذریعہ ہر خواہشمند عازم کو بہ آسانی فریضہ حج کی ادائیگی کا موقع فراہم ہوگا ۔ مرکزی وزیر اقلیتی اُمور کے رحمن خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ 10سال می