قیام پر قادر شخص کا کرسی پر نماز پڑھنا

سوال : بعض افراد اگرچہ قعدہ میں بیٹھنے کی قدرت نہیں رکھتے مگر قیام کرسکتے ہیں، اس کے باوجود پوری نماز کرسی پر بیٹھ کر ادا کرتے ہیں، جبکہ قیام فرض ہے۔ کیا ایسے طریقے پر نماز پڑھ لینے سے نماز ہوجائے گی یا نہیں۔
محمد مبین، ملک پیٹ

صلوٰۃ و سلام کے وقت دوسری عبادت میں مشغول ہونا

صلوٰۃ و سلام کے وقت دوسری عبادت میں مشغول ہونا
سوال : مسجد میں سلام پڑھتے وقت کوئی دوسرا عمل جیسے نماز ، تلاوت، ذکر کرنا چاہئے یا نہیں، یا مسجد کے باہر چلے جانا چاہئے ۔ مسجد کے معتمد صاحب کہہ رہے کہ سلام پڑھتے وقت کوئی دوسرا دین کا عمل نہیں کرنا۔ مسجد سے باہر چلے جانا۔ جواب جلدی دیجئے تو مہربانی ہوگی۔

خواتین کا دفاتر میں بے پردہ رہنا

سوال : خواتین اور دوشیزاؤں کا ملازمت اور پڑھائی کے دوران غیر محرموں سے سلام کلام کرنا اور بے پردہ رہنے کی شریعت میں کہاں تک گنجائش ہے ؟
ظہور احمد ، ظہیر آباد

ورقہ بن نوفل

سوال : حدیث شریف میں حال ہی میں یہ بات مطالعہ میں آئی کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب پہلی وحی کا نزول ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری تفصیلات بی بی خدیجتہ الکبری سے ذکر فرمائیں تو بی بی خدیجتہ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنھا کی خواہش پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری روئیداد ورقہ بن نوفل سے ذکر کیں۔ ورقہ بن نوفل نے تف

ذبح کا اسلامی طریقہ

سوال : مغربی ممالک میں آج کل حلال حرام کا کوئی تصور نہیں عموماً گوشت حرام ہوتا ہے، بغیر ذبح کیا ہوا ہوتا ہے اور مسلمان بلا کسی پس و پیش حرام جانوروں اور بغیر ذبح کئے ہوئے جانوروں کا گوشت کھاتے ہیں(الا ماشاء اللہ)۔

علاتی بہن کی لڑکی سے نکاح

سوال : زید کی دو بیویاں ہیں، ایک رشیدہ ، دوسری فریدہ۔ زید کو رشیدہ کے بطن سے ایک لڑکی مسماۃ خالدہ ہے اور دوسری بیوی فریدہ کے بطن سے ایک لڑکا خسرو ہے ۔ اب خالدہ کی لڑکی نفیسہ کے ساتھ خسرو کا نکاح کرنے کا ارادہ ہے۔ شرعی لحاظ سے خسرو کا نکاح نفیسہ سے جائز ہے یا نہیں ؟
نام …

والدین سے قبل حج کرنا

سوال : میں سعودی عرب میں مقیم ہوں، میں نے گزشتہ سال حج کیا ہے، اس سال بھی توقع ہے کہ ایام حج میں مجھے مکہ مکرمہ جانے کا موقعہ مل جائے اور اس بار بھی حج ادا کرسکوں۔

فتویٰ کو نہ ماننا

فتویٰ کو نہ ماننا
سوال : (1 فتویٰ کی اہمیت کیا ہے۔ (2) فتویٰ کی کس حد تک پابند ہونی چاہئے ؟ (3) کیا فتویٰ قابل عمل ہے ؟ (4) اگر کسی فتویٰ پر عمل نہ کیا جائے تو اس کا مذہبی رد عمل کیا ہوگا ۔ (5) اگر فتویٰ پر عمل نہ کیا جائے تو دوسرا اقدام کیا کیا جاسکتا ہے؟ (6) اگر فتویٰ کا احترام نہ کیا جائے تو شریعت کا کیا حکم ہے ؟
نام …

گرایجویٹی و وظیفہ کی رقم جمع کرنے پر زکوٰۃ کا حکم

سوال : (1) زید کو ریٹائرمنٹ کے بعد گرایجویٹی اور وظیفہ فروختگی کا معاوضہ حاصل ہوا۔ جس پر ایک سال گزرچکا ہے ۔ کیا اس رقم پر زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی ۔
(2) اس رقم سے لڑکی کی شادی کے لئے بینک میں کچھ رقم جمع کردی گئی ہے۔ کیا اس رقم پر بھی زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی ؟
عبدالہادی، شاہین نگر

ترجمہ قرآن پڑھنے کا ثواب

ترجمہ قرآن پڑھنے کا ثواب
سوال : قرآن کے اردو ترجمہ کی کتاب پڑھنے سے ثواب یا نیکیاں ملتے ہیں یا نہیں ؟
سید مختار، ندیم کالونی

خواتین کیلئے جماعت

سوال : آج کل خواتین میں یہ رجحان دیکھا جارہا ہے کہ وہ جمعہ و تراویح وغیرہ نمازوں کیلئے مسجد میں باجماعت ادا کرنے کی طرف میلان رکھ رہی ہیں اور دلیل و حجت کے طورپر دیگر ممالک کی مثالیں دے رہی ہیں۔ شرعی نقطہ نظر سے خواتین کیلئے جماعت کا کیا حکم ہے ؟ کیا ان کو مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کا اہتمام کرنا چاہئے یا نہیں؟