Month: 2015 جنوری
انتقال
٭٭ الحاج سید ممتاز حسین مرحوم موظف سب انسپکٹر آف پولیس کی اہلیہ کا بروز جمعہ بعد مغرب بعمر 63 سال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ برہنہ شاہؒ ریاست نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9700197508 ۔ 8099482907 پر ربط کریں ۔۔
شاہین نگر کے غریب عوام قطرہ قطرہ پانی کیلئے محتاج
پانی خرید کر پینے پر مجبور ، عہدیداروں کی بے حسی افسوسناک
مرکزی اسکیمات میں تلنگانہ حکومت کی حصہ داری پر غور
جناب محمد محمود علی کی مرکزی وزراء سے ملاقات کی تجویز
اقلیتوں کو سبسیڈی پر قرض ، بینکوں کا عدم تعاون
درخواست گذار بینکس کے چکر کاٹنے پر مجبور ، رقم کی اجرائی سے گریز
ہریتھان ۔ گرین رن
حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : این جی اوز کی آرگنائزیشن پلانٹ تھری پروٹیکشن الیانس
سرسید کوچنگ اینڈ گائیڈنس سنٹر فار سیول سروسیس
سیول سروسیس امتحان کیلئے طویل مدتی کوچنگ پروگرام ، 8 ویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ سے درخواستیں مطلوب ، 10 فروری آخری تاریخ
بارکس کے غیر قانونی مسلخ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد ۔ 30 جنوری ۔ ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم اور جی ایچ ایم سی کی مشترکہ کارروائی میں بارکس علاقہ میں واقع غیرقانونی مسلخ پر دھاوا کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بڑے جانوروں کا گوشت اور دیگر اشیاء برآمد کرلی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ محمد قدیر ساکن قاضی پورہ ، شاہ علی بنڈہ اور 50 سالہ حسن بغدادی ساکن بالا پور چوراہا
ریلوے مسافر کو سیکس ورکرس کی ہراسانی کا سامنا
پولیس اسٹیشن میں بھی نیم برہنہ حالت میں ہنگامہ آرائی
پولیس کی تلاشی مہم کے دوران جعلی کرنسی چلانے والے افراد گرفتار
مشیر آباد کا لیڈیز ٹیلر دیگر خواتین کے ساتھ کرنسی پھیلا رہا تھا ، رقم برآمد
مالی پریشانیوں پر دو افراد کی خودکشی
حیدرآباد 30 جنوری (سیاست نیوز) مالی پریشانیوں کے سبب دو افراد کی خودکشی کے علیحدہ واقعات تکارام گیٹ اور مہیشورم پولیس حدود میں پیش آئے۔ تکارام گیٹ پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد شیخ جو اڈہ گٹہ علاقہ کے ساکن خواجہ میاں کا بیٹا تھا، پیشہ سے ترکاری فروش بتایا گیا۔ اس شخص کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا تھا۔ 27 جنوری کو اس نے انتہائی اقدام