سوچھ بھارت مشن پر ڈاک ٹکٹ جاری

نئی دہلی ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے سوچھ بھارت مشن پر ایک ڈاک ٹکٹ کو جاری کیا ہے۔ وزیر مواصلات و آئی ٹی روی شنکر پرساد، وزیر شہری ترقی وینکیا نائیڈو اور وزیر دیہی ترقی چودھری بریندر سنگھ نے اس ٹکٹ کی رسم اجراء انجام دی۔ اس ڈاک ٹکٹ کواسمارٹ سٹیز پر تیار ہونے والے منصوبوں کے درمیان جاری کیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کو ڈاک ٹکٹ کیلئے

سرحدی دیہات پر پاکستانی فائرنگ

جموں ۔/30جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ضلع جموں میں بین الاقوامی سرحد سے متصل چوکیوں اور مکانات پر کل رات بھر پاکستانی دستے فائرنگ اور مارٹر کے ذریعہ شلباری کرتے رہے۔ بی ایس ایف نے جس کا منہ توڑ جواب دیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ ضلع جموں میں سب سیکٹر ارینا اور آر ایس پورہ میں ہندوستانی چوکیوں اور شہری علاقوں پر پاکستانی رینجرس کل رات

سی بی آئی پر نظر رکھنے سنٹرل ویجلنس کمیشن کا میکانزم

نئی دہلی۔/30جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) کولگیٹ اور دیگر نہایت حساس و نازک کیسوں کا حوالہ دیتے ہوئے سنٹرل ویجلنس کمیشن نے سی بی آئی کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھنے کیلئے اپنی بالا دستی کو مضبوط بنالیا ہے۔ سنگین اور نازک کیسوں کی تحقیقات کے عمل کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے سی وی سی سے کہا کہ وہ ان تمام مقدمات میں اس کی تنقیح شد

سرحدوں کی حفاظت کیلئے بی ایس ایف کی سخت چوکسی

سرینگر۔ /30جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) بارڈر سیکوریٹی فورس نے آج کہا ہے کہ جموں میں سرحد پار سے عسکریت پسنددراندازی کی کوشش میں ہیں لیکن بی ایس ایف کی سخت چوکسی کے باعث سرحد پار سے چھاپہ ماروں کو گھسنے کا موقع فراہم نہیں ہورہا ہے۔انسپکٹر جنرل بی ایس ایف کشمیر فرنٹیر بی ایس سندھو نے بتایا کہ سرحد پار سے عسکریت پسند دراندازی کی مسلسل کوشش م

کردوں کا حملہ ، اعلیٰ عہدہ دار ہلاک

کرکک /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عراقی کرد فوج نے دولت اسلامیہ کے ایک بڑے حملہ کو پسپا کردیا، جس میں ایک اعلی عہدہ دار ہلاک ہوگیا، جب کہ دیگر مقامات پر تشدد میں کم از کم 19 ہلاکتیں ہوئیں۔ بریگیڈیر جنرل شرکو رؤف کردوں کے حملہ میں ہلاک ہو گئے۔

خوشامد کی سیاست پر یوگی آدتیہ ناتھ کی تنقید

نئی دہلی /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) خوشامد کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سب کی ایک ساتھ ترقی کے نظریہ کا مطلب یہ ہے کہ اکثریت ہندو طبقہ اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی مساوی ترقی ہو۔ مسلم اور ہندو بیٹیوں کو ایک ساتھ تعلیمی وظیفہ ملنا چاہئے، جہاں مدرسوں کو امداد دی جاتی ہے، وہیں سنسکر

آرڈیننسوں پر صدر کا تبصرہ اپوزیشن کے لئے پیغام: وینکیا نائیڈو

نئی دہلی /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے آرڈیننسوں پر حالیہ تبصرہ کو نیا موڑ دیتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ اس کا مقصد اپوزیشن پارٹیوں کو پیغام دینا تھا کہ وہ اس مشورہ کو سمجھیں اور پارلیمنٹ کو کام کرنے کا موقع دیں۔ انھوں نے ادعا کیا کہ حکومت آرڈیننسوں کا غیر معمولی راستہ اختیار کرنے پر اس لئے م

برطانیہ میں آج اور کل قطب شمالی دھماکہ متوقع

لندن /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مسلسل دوسرے دن بھی پورا برطانیہ تازہ برف باری کا شکار رہا، اس لئے ملک گیر سطح پر سفر معطل رہا۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے عوام سے اپیل کی کہ وہ محکمہ موسمیات کی ہدایات پر توجہ دیں۔ کئی سڑکیں ویران تھیں، اسکولس بند کردیئے گئے تھے۔ برف باری سے پورے برطانیہ میں معمولات زندگی مفلوج ہو گئے۔ معمولات میں خلل اندا

فیس باز ادائیگی کی قدیم اسکیم برقرار ‘ اجمیر شریف میں رباط کی تعمیر

حیدرآباد۔/30جنوری، ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے فیس بازادائیگی کے بقایا جات کے طور پر 862کروڑ کی منظوری دی ہے۔ اس بات کا فیصلہ آج یہاں 7گھنٹے طویل کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے بتایا کہ FAST اسکیم سے دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے جبکہ قدیم اسکیم کو پرانے

بیمارا ور مسلمان ظاہر کرکے بھیک مانگنے والا دھوکہ باز بے نقاب

حیدرآباد /30 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر کے علاقہ مشیرآباد میں آج عوام نے ایک بڑے دھوکہ دیہی کے ریاکٹ کو بے نقاب کردیا ۔ ایک بھکاری کے پکڑے جانے اور اس کی اصلاحیت کو بے نقاب کرنے کے بعد حیرت انگیز انکشافات کا خلاصہ کرلیا گیا ۔ تاہم عوام نے اسے مشیرآباد پولیس کے حوالے کردیا اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک بھیکاری جو