انتقال

٭٭ الحاج سید ممتاز حسین مرحوم موظف سب انسپکٹر آف پولیس کی اہلیہ کا بروز جمعہ بعد مغرب بعمر 63 سال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ برہنہ شاہؒ ریاست نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9700197508 ۔ 8099482907 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب فاروق علی ولد معظم نواب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد ظہرمسجد صوفا ٹولی چوکی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان حکیم پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9885517263/ 8099214536۔
٭٭محمد رکن الدین احمد عرف وقار ولد محمد عبدالروف صاحب مرحوم ساکن 2RT/252 وجئے نگر کالونی حیدرآباد کا انتقال بروز جمعہ ہوا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد سکندرآباد میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد سکندرآباد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 7799878642/ 8106077070۔