عثمانیہ یونیورسٹی میں سیاست کے اشتراک سے سیٹ کوچنگ

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : تلنگانہ مایناریٹی اسکالرس اینڈ انٹلکچول فورم اور ادارہ سیاست کے تعاون سے عثمانیہ یونیورسٹی میں کمرہ نمبر 140 میں روزانہ دوپہر 3 تا 5 بجے ٹی ایس و اے پی سیٹ پرچے دوم اور سوم کیلئے اردو مضمون کی تیاری کیلئے پروفیسر فاطمہ پروین کی نگرانی میں کلاسیس کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی نگرانی شیخ فہیم اللہ صدر نشین فورم اور محمد عظمت علی اور شیخ عثمان اور شیخ رحیم راست نگرانی کررہے ہیں ۔ خواہش مند 9390159761 پر ربط کریں ۔۔