غازہ سے اسرائیل میں دوراکٹس داغے گئے

یروشلم 13 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل کی فوج نے آج کہا کہ غازہ پٹی سے اسرائیل میں آج شام کے وقت مزید دو راکٹس داغے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ آج ہی اسلامک جہادی گروپ نے اسرائیل کے ساتھ راکٹ حملوں کے سلسلہ میں جنگ بندی کی پیشکش کی تھی جس کے بعد دو راکٹس داغے جانے کا ادعا کیا گیا ہے جس کے بعد اس پیشکش پر کسی طرح کی پیشرفت غیر یقینی کیفیت کا شکا

INDIA’S X & XII EXAM – Board دسویں بارہویں کے امتحانی بورڈس

مارچ کا مہینہ امتحانات کا مہینہ ہوتا ہے ۔ بالخصوص بورڈ کے امتحانات طالب علم کیلئے نئے تجربہ کے ساتھ ذہانت اور سال بھر کی تعلیم کا صحیح جانچ کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ ہندوستان میں اس وقت 14 ملین ( ایک کروڑ 40 لاکھ ) امیدوار دسویں کا امتحان لکھ رہے ہیں اور بارہویں کا امتحان 9 ملین ( 90 لاکھ ) لکھ رہے ہیں ، ملک بھر میں اس وقت 34 بورڈس یہ امتحانات منعقد

APTET ٹیچرس اہلیتی امتحان

NCTE نیشنل کونسل فار ٹیچرس ایجوکیشن کا 1995 ء میں پارلیمنٹ ایکٹ کے تحت قیام عمل میں آیا ۔ یہ کونسل ملک بھر کے تمام ٹیچر ٹریننگ اداروں کی نگرانی کرتی ہے ۔ ان کو ہدایات اور رہنمایانہ نکات جاری کرتی ہے ۔ چنانچہ کونسل کے قیام کے بعد انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹیچر ٹریننگ کورس جس کو TTC کہا جاتا تھا کرناٹک میں TCH تھا ۔ مہاراشٹرا میں ڈی ایڈ تھا ۔ ملک بھر می

ایجوکیشن / کیریئر

تعلیم اور روزگار سے متعلق سوال جواب
APOSS اور NOS میں فرق ؟
سوال :APOSS سے ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کورسز ہیں اور اس کے امتحانات ہوتے ہیں اس طرح NOS نیشنل اوپن اسکول کے تحت بھی سکنڈری ( دسویں ) اور سینئر سکنڈری ( بارہویں ) سطح کے امتحانات ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے اور دونوں کے اسنادات کی مماثلت ہے ؟

EXAM PREPARATION امتحان کی تیاری کے اصول

امتحانات کے دن جوں جوں قریب آتے ہیں ۔ طالب علم کی تیاری عروج پر ہوتی ہے ۔ اب آندھراپردیش میں ریاستی سطح کے انٹرمیڈیٹ امتحانات 12 مارچ سے شروع ہورہے ہیں اس کے علاوہ مرکز کے تحت CBSE سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن کے دسویں اور بارہویں کے امتحانات قریب الختم ہیں اس طرح ICSE اور ISC کے امتحانات بھی جاری ہے اب ریاست میں تعلیمی سال 2013 – 14 کے SSC ک

Edcet-2014 ایڈسٹ کا شیڈول

B.Ed ( بی ایڈ ) میں تعلیمی سال 2014 – 15 میں داخلے کیلئے ریاستی سطح کا مشترکہ انٹرنس امتحان Ed.CET-2014 کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔ APSCHE نے اس انٹرنس امتحان کے انعقاد کی ذمہ داری آندھرا یونیورسٹی وشاکھاپٹنم کو سونپتے ہوئے کنوینر ایڈسٹ 2014 ء مقرر کیا ہے اور GO ایم ایس نمبر 72.SE مورخہ 05-07-2004 کے مطابق آندھراپردیش کے تمام 23 اضلاع میں بی ایڈ ریگولر کور

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا 12 مارچ سے آغاز ، اوقات صبح 9 بجے تا 12 بجے

IPE انٹرمیڈیٹ پبلک اگزامنیشن کا ریاست بھر میں 12 مارچ سے آغاز ہورہا ہے ۔ سال اول کے امتحانات 12 مارچ سے شروع ہونگے جبکہ 13 مارچ سے سال دوم کے امتحان رہینگے ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے ہال ٹکٹ تمام جونیر کالجس کو روانہ کردیئے اور امیدوار اپنے متعلقہ جونیر کالجس سے ہال ٹکٹ حاصل کرلیں ۔ 4 مارچ کو انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات کا اختتام ہ

A.P Residential Institutions آندھراپردیش اقامتی تعلیمی ادارے

APREIS آندھراپردیش ریڈیذنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن سوسائٹی جس کو اب آندھراپردیش گرو کلا ودیالیہ سنستھا ہے کے تحت ریاست بھر میں 73 اقامتی مدارس چلائے جارہے ہیں جن میں 26 میناریٹی ریڈیذنشیل اسکولس ہیں جو تلگو میڈیم کے ساتھ اردو میڈیم اور انگلش میڈیم میں ہیں ۔ اس سوسائٹی کے اسکولس کا شمار معیاری تعلیم فراہم کرنے میں ایک نمایاں مقام رکھت

ایجوکیشن / کیریئر

تعلیم اور روزگار سے متعلق سوال جواب
SSC کے بعد کریں … ؟
سوال : ایس ایس سی کے بعد انٹرمیڈیٹ کے علاوہ اور کیا کرسکتے ہیں ؟ اب طلبہ ایس ایس سی کا امتحان لکھنے والے ہیں ۔ ان کیلئے اعلی تعلیم کے مواقع پر رہنمائی کیجئے ؟
محمد عارف ، افسر علی ۔ نظام آباد ، عادل آباد

ایجوکیشن / کیریئر

سینٹ پال / ڈے کم ریسیڈنشیل اسکولس
٭ بہتر تعلیم ، اسپورٹس اور دیگر سرگرمیوں کا مرکز
٭ بولارام ، شاہ میر پیٹ اور ہنمکنڈہ میں ادارے
٭ بچے کی صلاحیت کی جانچ کیلئے انٹرنس ٹسٹ کا لزوم

SBI Spl Cdr Officers اسٹیٹ بنک گروپ

اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے برانچس ملک میں اور بیرون ملک میں 4500 سے زائد ہیں اور یہ ہندوستان کا سب سے بڑا بنک ہے جو حکومت ہند کے محکمہ فینانس کے زیر کنٹرول ہے اس اسٹیٹ بنک کے اور چھ اسوسی ایٹ بنک ہیں ۔ جن میں SBH اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد ، اسٹیٹ بنک آف میسور ، اسٹیٹ بنک آف پٹیالہ ، اسٹیٹ بنک آف بکینر اینڈ جئے پور ، اسٹیٹ بنک آف سوراشٹریہ شامل ہیں ۔

Dr.B.R.A Open University امبیڈکر اوپن یونیورسٹی

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی یاستی سطح کی اوپن یونیورسٹی ہے جس کے اسٹڈی سنٹرس ریاست کے تمام 23 اضلاع میں ہیں اس یونیورسٹی میں سرٹیفیکٹ کورسس ، یو جی سطح کے ڈگری کورسس ، پی جی کورسس ، بی ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم بی اے ، کے ساتھ یم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامس ہیں ۔ یونیورسٹی نہ صرف یو جی سی مسلمہ ہے بلکہ Distance Education Council نئی دہلی سے مسلمہ ہے ۔

ایجوکیشن / کیریئر

تعلیم اور روزگار سے متعلق سوال جواب
کیا انٹرمیڈیٹ MPC کے طلبہ بی فارمیسی کیلئے اہل ہیں
سوال : انٹرمیڈیٹ MPC کے امیدوار کیلئے انجینئرنگ میں داخلے کیلئے ایمسٹ ہوتا ہے ۔ کیا یہ بی فارمیسی کیلئے بھی اہل ہیں اس میں داخلہ کا کیا طریقہ ہے ۔ ایمسٹ ہی کا رینک دیکھا جاتا ہے یا کوئی اور طریقہ ہے ۔ براہ کرم معلومات شائع کریں تو نوازش ہوگی ۔

CSIR-UGC JRF – NET جونیر ریسرچ فیلوو لکچرر شپ

CSIR کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے HRD گروپ کے تحت سائنس کے پوسٹ گریجویٹ امیدواروں کیلئے UGC یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اشتراک سے Join CSIR – UGC – NET رکھا جاتا ہے ۔ اب جون 2014 ء میں ہونے والے اس امتحان کا اعلامیہ CSIR کے اگزامینشن یونٹ سے جاری کردیا ہے یہ امتحان ملک بھر کے اہم شہروں میں 22 جون 2014 ء کو رکھا جارہا ہے ۔

ایجوکیشن / کیریئر

ایس ایس سی ( دسویں ) جماعت کے درسی کتب اور نصاب Syllabus آئندہ تعلیمی سال 2014 – 15 سے مکمل طو رپر بدل جارہا ہے ۔ اب SSC کے مارچ / اپریل اس کا آخری نصاب ہے ۔ محکمہ تعلیما نے نئے نصاب کو ویب سائیٹ پر پیش بھی کردیا ہے ۔ اب ہائی اسکول سطح پر آٹھویں / نویں کا نیا نصاب ہی پڑھایا جارہا ہے ۔ اب جو طالب علم نویں میں ہیں ۔ وہ دسویں / ایس ایس سی کے نئے نصاب سے تع