سیاسیات

کسانوں کی مکمل قرض معافی کیلئے شردپوار جلد ہی وزیراعلیٰ سے ملاقات کرینگے

کسانوں کی مکمل قرض معافی کیلئے شردپوار جلد ہی وزیراعلیٰ سے ملاقات کرینگے

ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی سربراہ شردپوار نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کے مکمل قرضہ جات کو معاف کیا جائے ۔ اس ضمن میں وزیراعلیٰ سے وقت طلب کیا گیا ہے ۔ دو دن میں جب وزیراعلیٰ سے وقت مل جائے گا …

Read More »

راہول گاندھی سے سینئر قائدین کا اہم مسائل پر تبادلہ خیال

پارٹی میں بحران کے درمیان استعفے دینے کیلئے اصرار نہ کرنے صدر سے درخواست نئی دہلی ۔ 28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے گذشتہ روز ملاقاتوں سے دور رہنے کے بعد آج اپنی بہن پرینکا گاندھی وڈرا ، راجستھان کے چیف منسٹر اشوک گہلوٹ …

Read More »

مودی نے پرنب مکرجی سے آشیرواد لیا

نئی دہلی ۔28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں بزرگ کانگریس لیڈر اور سابق صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کرتے ہوئے ان کا آشیرواد حاصل کیا ۔ مودی جو دوسری میعاد کیلئے بحیثیت وزیراعظم جمعرات کو حلف لیں گے ۔ سابق صدر ہند کو …

Read More »

غلام نبی آزاد اور کے سی وینو گوپال کی بنگلور میں آمد

غلام نبی آزاد اور کے سی وینو گوپال کی بنگلور میں آمد

کانگریس ۔ جے ڈی (ایس) میں اختلافات ،۔ بحران کی یکسوئی کی کوشش نئی دہلی ۔ 28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں حکمراں اتحاد کے حلیفوں کانگریس اور جنتادل ( سیکولر) کے درمیان اختلافات کی اطلاعات کے درمیان کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد اور اے آئی …

Read More »

کرناٹک اسمبلی کی تحلیل کیلئے یدی یورپا کا مشورہ

کرناٹک اسمبلی کی تحلیل کیلئے یدی یورپا کا مشورہ

بنگلورو۔28 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک بی جے پی ریاستی یونٹ کے صدر بی ایس یدی یورپا نے ہا ہے کہ حکمراں کانگریس اور جے ڈی ( ایس) اتحاد کیطرف سے ریاستی اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے تازہ انتخابات منعقد کروائے تو ہی بہتر ہوگا ۔ انہوں نے بی …

Read More »

استعفے کیلئے راہول گاندھی کی پیشکش

استعفے کیلئے راہول گاندھی کی پیشکش

بی جے پی کے جال میں پھنسنے کے مترادف : لالو پٹنہ ۔28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرسادیادو نے کانگریس کی صدارت سے استعفے کیلئے راہول گاندھی کو ان کی پارٹی کیلئے خودکشی قرار دیا اور کہاکہ یہ اقدام بی جے پی کے …

Read More »

راجستھان میں کانگریس کوبی ایس پی کی تائید برقرار

راجستھان میں کانگریس کوبی ایس پی کی تائید برقرار

6ارکان اسمبلی کی ہفتہ کو مایاوتی سے ملاقات : واجب علی جئے پور ۔ 28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان سے تعلق رکھنے والے بی ایس پی کے چھ ارکان اسمبلی یکم جون کو اپنی پارٹی کی صدر مایاوتی سے نئی دہلی میں ملاقات کریں گے ۔ اس دوران …

Read More »

کانگریس میں بحران ‘ راہول استعفی پر مصر؟

کانگریس میں بحران ‘ راہول استعفی پر مصر؟

دو ریاستی حکومتوں کا مستقبل مشکوک ‘ تین ریاستی صدور مستعفی ہونے تیار نئی دہلی 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات میں بڑی شکست کے بعد کانگریس میں داخلی بحران کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے جبکہ راہول گاندھی پارٹی صدارت سے استعفی پر مصر ہیں ۔ …

Read More »

پارٹی یا حکومت کی قیادت میں تبدیلی کا راہول گاندھی کو اختیار

پارٹی یا حکومت کی قیادت میں تبدیلی کا راہول گاندھی کو اختیار

ہائی کمان کا فیصلہ سب کیلئے قابل قبول ‘چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ کا بیان ‘ریاستی وزرا بھی کارروائی کے حامی نئی دہلی / جئے پور 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ریاست میں کانگریس کی بدترین شکست پر تنقیدوں کا شکار چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ نے آج …

Read More »

این ڈی اے کو 2021 تک راجیہ سبھا اکثریت کا امکان

این ڈی اے کو 2021 تک راجیہ سبھا اکثریت کا امکان

نئی دہلی 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) این ڈی اے کو امکان ہے کہ 2021 تک راجیہ سبھا میں اکثریت حاصل ہوجائیگی ۔ راجیہ سبھا میں این ڈی اے کے 99 ارکان ہیں۔ حصول اکثریت کے بعد اپنے قانون سازی کے ایجنڈہ کو آگے بڑھانے این ڈی اے …

Read More »

کرناٹک حکومت 10 جون سے قبل گر جائیگی : کانگریس لیڈر

کرناٹک حکومت 10 جون سے قبل گر جائیگی : کانگریس لیڈر

بنگلورو 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس ۔ جے ڈی ایس حکومت کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈر کے این راجنا نے آج پردیش کانگریس صدر پرتنقید کی اورکہا کہ ریاستی حکومت 10 جون کے آگے نہیں چلے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے …

Read More »

مودی کی حلف برداری کیلئے کمل ہاسن ‘ رجنی کانت مدعو

مودی کی حلف برداری کیلئے کمل ہاسن ‘ رجنی کانت مدعو

چینائی 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹامل سنیما کے صف اول کے اسٹارس رجنی کانت اور کمل ہاسن کو 30 مئی کو نریندر مودی کی وزیر اعظم کی حیثیت سے دوسری مرتبہ حلف برداری کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔ ان اسٹارس کے قریبی ذرائع نے یہ بات …

Read More »

نوین پٹنائک کی حلف برداری ‘ نریندر مودی بھی مدعو

نوین پٹنائک کی حلف برداری ‘ نریندر مودی بھی مدعو

بھوبنیشور 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر اوڈیشہ و بی جے ڈی صدر نوین پٹنائک نے چہارشنبہ 29 مئی کو ہونے والی اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کو مدعو کیا ہے ۔ پارٹی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ نوین پٹنائک …

Read More »

کانگریس میں شدید بے چینی، راہول اور دیگر قائدین کا استعفیٰ پر اصرار

کانگریس میں شدید بے چینی، راہول اور دیگر قائدین کا استعفیٰ پر اصرار

کرناٹک اور راجستھان کی حکومت میں عدم استحکام کا اندیشہ، راہول کی سینئر قائدین پر سخت تنقید نئی دہلی۔27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس میں شدید بے چینی اور اصطراب کے عالم کے پھیل جانے اور دو شنبہ کو راہول گاندھی کے استعفیٰ پر اصرار نے پنجاب، جھارکھنڈ اور آسام …

Read More »

آر جے ڈی میں مخالفت کی تلواریں نیام سے باہر

آر جے ڈی میں مخالفت کی تلواریں نیام سے باہر

تیجسوی سے حزب مخالف کے قائد کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ پٹنہ۔27مئی (سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ جنتادل میں جو ناراضگی کا لاوا پک رہا تھا وہ لوک سبھا انتخابات میں اس کے بالکل صفائے کے بعد پھٹ کر باہر آگیا اور اار جے ڈی کے ایک سینئر رکن …

Read More »

مغربی بنگال سے انتخابی ضابطہ اخلاق کا لزوم ختم

مغربی بنگال سے انتخابی ضابطہ اخلاق کا لزوم ختم

گیارہ آئی پی ایس عہدیدار اپنے سابقہ عہدوں پر بحال کولکتہ۔27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جوں ہی الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابط اخلاق کے نفاذ کو اٹھالیا، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اتوار کو 11 اعلی پولیس افسروں کو بحال کردیا جن میں راجیوکمار بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

آر جے ڈی شکست سے مایوس لالوپرساد نے اسپتال میں کھانا کھانے سے انکار کردیا

آر جے ڈی شکست سے مایوس لالوپرساد نے اسپتال میں کھانا کھانے سے انکار کردیا

رانچی/پٹنہ27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لالوپرساد یادو نے بہار اور چھارکھنڈ میں راشٹریہ جنتادل کی غیر یقینی شکست سے سخت مایوس ہوکر اسپتال میں کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ 23 مئی کے نتائج کے بعد انہوں نے دو دن تک کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ ڈاکٹر امیش پرشاد جو ان …

Read More »

جے ڈی ایس کی مدد سے بی جے پی حکومت خارج از امکان

جے ڈی ایس کی مدد سے بی جے پی حکومت خارج از امکان

کرناٹک میں بی جے پی تازہ انتخابات کیلئے تیار، اور کوئی چارہ نہیں ، یدی یورپا کا انٹرویو بنگلورو 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک بی جے پی کے سربراہ بی ایس یدی یورپا نے لوک سبھا چناؤ میں جے ڈی ایس ۔ کانگریس مخلوط کی بُری طرح ناکامی کے …

Read More »

سکم میں نئے چیف منسٹرکی حلف برداری

سکم میں نئے چیف منسٹرکی حلف برداری

گینگٹوک 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سکم کرانتی کاری مورچہ کے صدر پریم سنگھ تمانگ المعروف پی ایس گولے کو آج سکم کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ گورنر گنگا پرساد نے یہاں پالجور اسٹیڈیم میں نئے چیف منسٹر کو حلف دلایا۔ گولے فی الحال رکن ریاستی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT