کرپشن کے خلاف راہول کا ’ خطبہ ‘ دوہرا معیار : مودی

ممبئی 22 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر گجرات نریندر مودی نے آج کانگریس نائب صدر راہول گاندھی پر تنقید کی اور کہا کہ کارپوریٹس سے خطاب میں راہول نے کرپشن پر جو تنقیدیں کی ہیں وہ دوہرا معیار ہیں جبکہ خود ان کی پارٹی کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ۔ نریندر مودی نے ممبئی میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر (

اسمبلی انتخابات کے نتائج: کانگریس کی کمزور قیادت‘ رشوت شکست کا باعث

نئی دہلی۔ 8؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ چار ریاستوں کے انتخابات کے نتائج نے حکومت اور سیاسی پارٹیوں کو ایک مضبوط پیام دیا ہے کہ اچھی حکمرانی اور رشوت ستانی سے پاک حکومت فراہم کرنے کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ صنعتی گھرانوں کے قائدین نے کہا کہ اسمبلی کے نتائج اس بات کا مظہر ہیں کہ عوام نے بدعنوانیوں کو مسترد کردیا۔ اچھی حکومتوں کو قبول کیا ہے

انسداد فرقہ وارانہ تشدد قانون ’’تباہی کامسالہ‘‘

احمدآباد 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انسداد فرقہ وارانہ تشدد قانون پیش کرنے کے وقت پر اعتراض کرتے ہوئے بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے آج وزیراعظم منموہن سنگھ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے مجوزہ قانون سازی کو ’’بیمار نظریہ‘‘ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہاکہ اِس کا مسودہ انتہائی ناقص ہے اور یہ ’’تباہی کا مسالہ‘‘ ثابت

متوفی ارکان کو خراج عقیدت کے بعد پارلیمنٹ اجلاس ملتوی

نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج انتہائی سنجیدہ انداز میں شروع ہوا جبکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں موجودہ متوفی ارکان کے انتقال پر تعزیت پیش کی گئی۔ راجیہ سبھا کے رکن موہن سنگھ اور لوک سبھا کے رکن مراری لال کا انتقال ہوگیا ہے۔ اُنھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد ایوان کا اجلاس آج دن بھر کے لئے ملتوی کرد

غیرقانونی جاسوسی پر بی جے پی کانگریس کی لفظی جنگ

نئی دہلی / ممبئی ۔ 19 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غیر قانونی جاسوسی کے بارے میں لفظی جنگ آج مزید تلخ ہوگئی جبکہ کانگریس نے دو سینئر وزراء کو نریندر مودی کے خلاف محاذ سنبھالنے کیلئے چھوڑ دیا اور ان سے مطالبہ کیا کہ اس مسئلہ پر خودکو بے قصور ثابت کریں اور دوسری طرف بی جے پی نے برسر اقتدار پارٹی پر اپوزیشن کو نشانہ بنانے کیلئے مافیا طرز کی سیا